اسلام و علیکم
ایک انتہائی افسوس ناک خبر ہے کہ عروسہ حیا کے بھائی ایک حادثے میں اچانک انتقال کرگئے ہیں۔
آپ سب سے مغفرت اور گھروالوں کے لئے دعا کی اپیل ہے۔۔۔!
اللہ صبرِ جمیل عطا فرمائیں گھروالوں کو
اور مرحوم کو اپنے جوارِ رحمت میں جگہ دیں،درجات بلند فرمائیں۔
سب کو اپنی امان میں محفوظ اور سلامت رکھیں،آمین۔
Bookmarks