اسکی بیوی آی سی یو
میں تشویش ناک حالت میں پڑی تھی اسکا شویر اپنے آنسو پر ضبط برقرار نہیں پا رہا تھا اور روئے جا رہا تھا،
ڈاکٹر : ہم اپنی پوری کوشیش کررہے ہیں لیکن ہم گارنٹی نہیں دیں سکتے اسکا جسم کوی ردعمل نہیں دے رہا ایسا لگ رہا ہے کہ آپکی بیوی کومہ میں ہے
شوہر : پلیز ڈاکٹر صاحب میری بیوی کو بچا لیں کچھ بھی کرلیں وہ تو بس ابھی 30 سال کی ہے اور ہم سب کو اسکی بہت ضرورت ہے ، ، اس سے پہلے کہ ڈاکٹر کوئی جواب دیتا ۔
اچانک معجزاتی طور پر ای سی جی کے بلب نے بیپینگ تیزی سے شروع کردی ، اسکی بیوی کے ہاتھ نے حرکت کی اسکے ہونٹ آہستہ سے ہلے اور وہ بولی سنئیے
میں تیس (30) سال کی نہیں انتیس (29) سال کی ہوں۔



 Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out
 
				Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out  
		
		 
			
			


 
					
						 
					
						 Icu
 Icu
				 Reply With Quote
  Reply With Quote

 ek sach.
 ek sach.
 


 
 
Bookmarks