SHAREHOLIC
  • You have 1 new Private Message Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out this form.

    + Reply to Thread
    + Post New Thread
    Results 1 to 2 of 2

    Thread: Al Maun Ayat 3

    1. #1
      ...."I don't need your attitude. I've my own"..... www.urdutehzeb.com/public_htmlwww.urdutehzeb.com/public_html Arosa Hya's Avatar
      Join Date
      Apr 2014
      Location
      Peace
      Posts
      5,286
      Threads
      972
      Thanks
      973
      Thanked 827 Times in 507 Posts
      Mentioned
      518 Post(s)
      Tagged
      6978 Thread(s)
      Rep Power
      242

      Al Maun Ayat 3



      اعوذ بااللہ من الشیطان الرجیم
      بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

      أَرَءَيْتَ ٱلَّذِى يُكَذِّبُ بِٱلدِّينِ
      فَذَٰلِكَ ٱلَّذِى يَدُعُّ ٱلْيَتِيمَ
      کیا تونے دیکھا اسے جو جھٹلاتا ہے دین کو
      تو یہ وہ شخص ہے جو یتیم کو دھکے دیتا ہے

      وَلَا يَحُضُّ عَلَىٰ طَعَامِ ٱلْمِسْكِينِ
      اور مسکین کو کھانا دینے کی رغبت نہیں دیتا
      (And urges not the feeding of Miskeen (the poor
      (الماعون آیت 3)

      یہاں دین کو جھٹلانے والے شخص کے اعمال بیان کرتے ہوئے اللہ تعالٰی کہہ رہے ہیں کہ ایسا شخص یتیم کے ساتھ بھی رحمدل نہیں اس سے اچھا سلوک نہیں کرتا نا ہی مسکین پہ ترس کھاتا ہے.
      اچھا سلوک, رحمدلی انسانیت کی خدمت تو وہی انسان کرے گا نا جس کیلئے آخرت میں کامیابی ,اللہ کی رضا مقصود ہے. جسے روز جزا پر یقین نہیں یا اسکی پروا نہیں وہ تو دوسرے انسانوں کے احساس اور ان سے نرمی و رحمدلی کی پروا بھی نہیں کرے گا.
      ہمارے ہاں مسکین عموما اس شخص کو کہتے ہیں جو ماں کی محبت سے محروم ہوتا ہے لیکن مسکین کا لفظ اصل میں لاچار و بے بس کیلئے استعمال ہوتا ہے. ایسے لوگ جو مفلس ہیں غریب ہیں کچھ سوال کیلئے ہاتھ پھیلا دیتے ہیں مگر کچھ زبان سے اپنی ضرورت بھی نہیں بتاتے صدقہ و خیرات کے مستحق ہوتے ہیں مگر کسی کے آگے سوال دراز نہیں کرتے.
      طعام المسکین سے مراد یہ نہیں کہ دوستوں رشتہ داروں کی دعوت کرنا بلکہ یہاں
      مسکین سے مراد محتاج اور ضرورت مند ہیں.


      یہاں مسکین کو کھانا کھلانے کی رغبت دینے کا ذکر ہے. یعنی نا صرف دروازے پر آئے کسی سوالی کو دھتکارنے کے بجائے کھانا کھلانا محتاج کی مدد کرنا بلکہ ایک دوسرے
      کو اسکی تاکید کرنا بھی انتہائی اہم ہے.

      اس سے نا صرف یہ واضع ہوتا ہے کہ دین انسانیت کے احساس اور خدمت کا نام ہے بلکہ یہ انسانوں کے آپس کے تعلقات کو بھی بہتر اور پراصلاح بناتا ہے.
      اور ایسا صرف وہی شخص کرتا ہے جو چاہتا ہے کے روز جزا کے دن اسکے نیک اعمال زیادہ ہوں. وہ ان بظاہر چھوٹی نیکیوں کو حقیر نہیں سمجھتا
      مسکین یا بھوکے کو کھانا کھلانا مہمان نوازی کرنا پیغمبروں کی سنت ہے.

      اللہ تعالٰی ہم سب کو ان تعلیمات پر عمل کی توفیق و ہدایت عطا فرمائے آمین
      اے اللہ فہم یا لکھنے میں کوتاہی کو درگزر فرمانا اور میری کوشش قبول فرمائیے آمین













    2. The Following User Says Thank You to Arosa Hya For This Useful Post:

      Rana Taimoor Ali (05-09-2016)

    3. #2
      Moderator www.urdutehzeb.com/public_htmlClick image for larger version.   Name:	Family-Member-Update.gif  Views:	2  Size:	43.8 KB  ID:	4982
      BDunc's Avatar
      Join Date
      Apr 2014
      Posts
      8,431
      Threads
      678
      Thanks
      300
      Thanked 249 Times in 213 Posts
      Mentioned
      694 Post(s)
      Tagged
      6322 Thread(s)
      Rep Power
      119

      Re: Al Maun Ayat 3

      V good


    + Reply to Thread
    + Post New Thread

    Thread Information

    Users Browsing this Thread

    There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

    Visitors found this page by searching for:

    Nobody landed on this page from a search engine, yet!
    SEO Blog

    User Tag List

    Posting Permissions

    • You may not post new threads
    • You may not post replies
    • You may not post attachments
    • You may not edit your posts
    •