سو فورم والوں اب میری باری ہے آئی
ہوشیار۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔خبردار
کسی کو برا لگے تولگتا رہے مینوں کی
سب سے پہلے بہن بھلکڑ کے لئے بادام۔۔۔۔۔شاید حافظے کے ہوش ٹھکانے آجائیں @CaLmInG MeLoDy
@intelligent086
@Rana Taimoor Ali
سواری تو بہت شاندار ہے تمہاری تیمور
@KhUsHi
@Arosa Hya
اسپائڈر گرل کے لئے اسپائڈر
@$low Poision
کہتے ہیں لوہا لوہے کو کاٹتا ہے سو زہر کے لئے زہر
@Ainee
ًمحدب عدسہ تاکہ آپ نظر تو آئیں،غائبانہ تھریڈز پوسٹ کرتے کرتے
@SheikhArshad
@Danial-7
@afaq ali
قہوہ کے شوقین لالے کے لئے قہوے کی دکان
اب پیتے رہیں خبردار جو بھابی کو تنگ کیا قہوے کے لئے
@Khirman
باجی بانس کے لئے بانس کا جنگل پورے کا پورا
@Zehra Dawood
@نمرہ راشد
کام کرکرکے تھک گئی ہوگی،آرام کرلو آجاؤ
@Alex Abbasi
Bookmarks