Arosa Hya (04-16-2016),intelligent086 (04-16-2016)
اشک آنکھوں میں چھپاتے هوۓ تهک جاتا هوں،
بوجھ پانی کا اٹھاتے هوۓ تهک جاتا هوں،
پاؤں رکھتے هیں جو مجھ پر، انہیں احساس نہیں،
میں نشانات مٹاتے هوۓ تهک جاتا هوں،
اچھی لگتی نہیں اس درجه شناسائی بهی،...
هاتھ، هاتھوں سے ملاتے هوۓ تهک جاتا هوں،
غم گساری بهی عجب کار _ محبت هے که میں،
رونے والوں کو هنساتے هوۓ تهک جاتا هوں،
اتنی قبریں نه بناؤ میرے اندر محسن،
میں چراغوں کو جلاتے هوۓ تهک جاتا هوں..
اعتماد " ایک چھوٹا سا لفظ ھے ، جسے
پڑھنے میں سیکنڈ
سوچنے میں منٹ
سمجھنے میں دِن
مگر
ثابت کرنے میں زندگی لگتی ھے
Arosa Hya (04-16-2016),intelligent086 (04-16-2016)
(Y)
عمدہ اور خوب صورت انتخاب
شیئر کرنے کا شکریہ
کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومنحوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن
Thanks
اعتماد " ایک چھوٹا سا لفظ ھے ، جسے
پڑھنے میں سیکنڈ
سوچنے میں منٹ
سمجھنے میں دِن
مگر
ثابت کرنے میں زندگی لگتی ھے
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
Bookmarks