@Mamin Mirza
خیر مبارک
ماشاءاللہ
خوب صورت تھریڈ
@muzafar ali
امید ہے کہ آپ سب اللہ سائیں کی مہربانی سے بالکل ہشاش بشاش ہونگے
حاضر ہوں اردو ادب کے ماہانہ مقابلے کے نتیجے کے اعلان کے ساتھ
اس ماہ آپ سب کو ہاشم ندیم کی تحاریر سے اپنی پسند کا اقتباس شئیر کرنا تھا
سو فاتح قرار پانے والےاراکین ہیں
@muzafar ali
aur @intelligent086
آپ کو بہت بہت مبارک ہو
یہ رہی آپ کی شیلڈ
مظفرعلی کا اندراجِ مقابلہ
انٹیلیجنٹ سر کا اندراجِ مقابلہ
یا خدا.............تو جانتا ہے
کہ میں تیری کائنات کا سب سے حقیر زرہ ہوں، لیکن میری کم ظرفی کی داستانیں آسمان سے بھی بلند ہیں۔ میری حقیقت سے اور میرے دل میں چھپے ہر چور سے بس تو ہی واقف ہے۔ میرے گناہوں کی فہرست کتنی بھی طویل سہی، تیری بےکراں رحمت سے کم ہے۔ سو، میری منافقت... بھری توبہ و معافی کو یہ جانتے ہوئے بھی قبول فرما کہ توبہ کرتے وقت بھی میرے دل کا چور مجھے تیری نافرمانی پر مستقل اُکساتا رہتا ہے۔ پھر بھی تجھے تیرے پیارے صلی اللہ علیہ وسلم کا واسطہ میری لاج رکھنا۔ میرے عیبوں پر اور میری جہالت پر پردہ ڈالے رکھنا۔ میرے مولا! تیرا ہی آسرا ہے، تو ہی عیبوں کا پردہ دار ہے۔ میری جھولی میں سو چھید ہیں، پھر بھی یہ جھولی تیرے سامنے پھیلی ہوئی ہے۔ اسے بھر دے میرے مالک۔
(اقتباس: ہاشم ندیم کے ناول "عبداللہ" کے باب "آخری مسیحا" سے
باقی تمام شرکاءِ مقابلہ کا بے حد شکریہ
@Mamin Mirza
خیر مبارک
ماشاءاللہ
خوب صورت تھریڈ
@muzafar ali
![]()
کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومنحوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن
muzafar ali (04-21-2016)
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
Bookmarks