SHAREHOLIC
  • You have 1 new Private Message Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out this form.

    + Reply to Thread
    + Post New Thread
    Results 1 to 2 of 2

    Thread: Imtehan Hai Imtehan.............Part 2

    1. #1
      Charagh e Aab...........! www.urdutehzeb.com/public_htmlwww.urdutehzeb.com/public_html Mamin Mirza's Avatar
      Join Date
      Apr 2014
      Location
      Uroos Ul Bilad,Sheher e Qaid.....Karachi..!
      Posts
      2,368
      Threads
      338
      Thanks
      1,026
      Thanked 1,107 Times in 704 Posts
      Mentioned
      346 Post(s)
      Tagged
      3232 Thread(s)
      Rep Power
      59

      Bubble Imtehan Hai Imtehan.............Part 2



      !میری زمیں میرا آخری حوالہ ہے۔۔۔۔

    2. #2
      Charagh e Aab...........! www.urdutehzeb.com/public_htmlwww.urdutehzeb.com/public_html Mamin Mirza's Avatar
      Join Date
      Apr 2014
      Location
      Uroos Ul Bilad,Sheher e Qaid.....Karachi..!
      Posts
      2,368
      Threads
      338
      Thanks
      1,026
      Thanked 1,107 Times in 704 Posts
      Mentioned
      346 Post(s)
      Tagged
      3232 Thread(s)
      Rep Power
      59

      Re: Imtehan Hai Imtehan.............Part 1

      امتحان ہے امتحان
      امتحان ہے امتحان
      ہونٹ جلتے رہے تھا سمندر یہاں
      آگ پہ پانیوں سے لکھا ہے دھواں
      جل گئی خاک پہ اگ رہی ہے زمیں
      اٹھ گئے ہاتھ کی جھک گئی ہے جبیں
      امتحان ہے امتحان
      امتحان ہے امتحان


      مر گئی زندگی جی رہا ہے کوئی
      اور کوئی یہاں موت ہے جی رہا
      مر گئی زندگی جی رہا ہے کوئی
      اور کوئی یہاں موت ہے جی رہا
      کوئی لے کر چلا اک کرن مہرباں
      کوئی سورج کی آنکھیں یہاں سی رہا
      رات کو اپنی کھوئی شمع مل گئی
      جو لٹائی وہ ساری جمع مل گئی
      امتحان ہے امتحان
      امتحان ہے امتحان
      امتحان ہے امتحان
      امتحان ہے امتحان


      اب تو سہمی ہوا لفظ امید سننے سنانے لگی
      ایک ننھی کرن اپنا سورج نیا پھر بنانے لگی
      جسم چلتے رہے پاؤں تھے خواب کے
      بند اونچے کئے آنکھ میں آب کے
      گھیر لی سچ نے چاروں طرف سے بدی
      میرے سر سے نہیں تھی یہ مشکل بڑی
      امتحان ہے امتحان
      امتحان ہے امتحان
      امتحان ہے امتحان
      امتحان ہے امتحان


      مٹ سکے کیا کبھی جو کہ مٹی سے ہیں
      اور زمیں زاد وہ اپنی مٹی کے ہیں
      مٹ سکے کیا کبھی جو کہ مٹی سے ہیں
      اور زمیں زاد وہ اپنی مٹی کے ہیں
      عشق ایسا کیا کہ گواہ ہے خدا
      آج وہ کتنے بیٹے کہ مٹی میں ہیں
      اے خدا تو زمیں وہ حسیں
      ایک ہی جان تھی وہ بھی ہنس کے دی
      امتحان ہے امتحان
      امتحان ہے امتحان
      امتحان ہے امتحان
      امتحان ہے امتحان


      !میری زمیں میرا آخری حوالہ ہے۔۔۔۔

    + Reply to Thread
    + Post New Thread

    Thread Information

    Users Browsing this Thread

    There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

    Visitors found this page by searching for:

    Nobody landed on this page from a search engine, yet!
    SEO Blog

    User Tag List

    Posting Permissions

    • You may not post new threads
    • You may not post replies
    • You may not post attachments
    • You may not edit your posts
    •