اسی طرح کا بل مشرف دور میں جب اسمبلی میں پیش ہوا تو اسکی مخالفت میں پاکستان مسلم لیگ پیش پیش تھی ۔ ممتاز قادری کا قصہ دبانے کے لیئے حکومت کے حمائیت یا مراعات یافتہ سرکاری علماء سے مخالفت کا ڈھونگ رچایا جا رہا ہے۔۔۔
کچھ حقائق ایسے ہیں جن کو میں یہاں لکھ نہیں سکتا میری کچھ مجبوری ہے۔۔۔۔
باقی خواتین کی آراء جاننا چاہوں گا ۔
آپ کو کھل کر اس کے مثبت اور منفی پہلوں پر روشنی ڈالنی چاہیئے۔۔۔۔۔۔۔۔
Bookmarks