روشن و رکشاں نیر و تاباں پاکستان رہے
جب تک سورج چاندہے باقی جب تک باقی جہان رہے
پاکستان کا گوشہ گوشہ گلی گلی آباد رہے
گلی گلی آباد رہے
پاکستان کا گوشہ گوشہ گلی گلی آباد رہے
گلی گلی آباد رہے
پاکستان کا بچہ بچہ شاد رہے آزاد رہے
شاد رہے آباد رہے
پاکستان کا بچہ بچہ شاد رہے آزاد رہے
شاد رہے آباد رہے
آنکھیں خوابوں سے روشن سینوں میں ایمان رہے
آنکھیں خوابوں سے روشن سینوں میں ایمان رہے
روشن و رکشاں نیر و تاباں پاکستان رہے
جب تک سورج چاندہے باقی جب تک باقی جہان رہے
اس کے پہاڑوں دریاؤں میدانوں صحراؤں پر
میدانوں صحراؤں پر
اس کے پہاڑوں دریاؤں میدانوں صحراؤں پر
میدانوں صحراؤں پر
اس کے ہرے بھرے شہروں پر ہر قرئیے ہر گاؤں پر
ہر قرئیے ہر گاؤں پر
اس کے ہرے بھرے شہروں پر ہر قرئیے ہر گاؤں پر
ہر قرئیے ہر گاؤں پر
اللہ تیری رحمت برسے تیرا کرم ہر آن رہے
اللہ تیری رحمت برسے تیرا کرم ہر آن رہے
روشن و رکشاں نیر و تاباں پاکستان رہے
جب تک سورج چاندہے باقی جب تک باقی جہان رہے
!میری زمیں میرا آخری حوالہ ہے۔۔۔۔
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
Bookmarks