امیدِ واثق ہے کہ آپ سب اللہ سائیں کے کرم سے بخیر وعافیت ہونگے
حاضر ہوں ہفتہ وار سلسلے جو اس بار بیس دنوں پر مشتمل تھا کے نتیجے کے اعلان کے ساتھ
اس بار آپ سب کو فوٹو گیلری سلیبیریشنز میں ایک عدد دلچسپ یا مضحکہ خیز تصویر یعنی انٹرسٹنگ اینڈ فنی پکچر پوسٹ کرنی تھی۔
اس بار فاتح قرار پانے والے رکن ہیں
@intelligent086,
آپ کو بہت بہت مبارک ہو۔
یہ رہی آپ کی شیلڈ
اور یہ رہا فاتح قرارپانے والے رکن کا اندراجِ مقابلہ
تمام اراکین کا بےحد شکریہ کہ آپ سب نے اپنے قیمتی وقت میں سے چند لمحے نکال کرمقابلے میں حصہ لیا۔
Bookmarks