استاد نے اپنے شاگردوں سے سوال کیا: سچ اور وہم میں کیا فرق ہے؟
شاگرد: استاد جی آپ ہمیں پڑھارہے ہیں یہ بالکل سچ ہے اور ہم آپ کے سب
شاگرد پڑھ رہے ہیں یہ آپ کا وہم ہے
کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومن
حوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن
The Following 2 Users Say Thank You to intelligent086 For This Useful Post:
Bookmarks