Mamin Mirza (03-22-2016)
گیت
زندگی رک جا ذرا ۔۔۔زندگی رک جا ذرا اب پھر کہاں تُو ہے چلیزردیوں کے موسموں میں کب کھِلی کوئی کلیپھر کہاں تُو ہے چلیدیکھ وہ اک یاد دل میں موجزن ہے آج بھیآنکھ میں جو خواب تھے اُن کی چبھن ہے آج بھیجانتی ہے سامنے تیرے ہے اک اندھی گلیپھر کہاں تُو ہے چلیآج بھی رُخ پر ترے کتنے ہی گہرے گھاؤ ہیںآگ میں دہکے ہوئے اور کچھ سنہرے گھاؤ ہیںجو دکھوں کی رات تھی وہ بھی نہیں اب تک ٹلیپھر کہاں تُو ہے چلیجب وفاؤں کے صلے میں بس وفائیں ہی ملِیںاس زمانے میں تجھے پل پل سزائیں ہی ملِیںاور گزرتی جا رہی ہے یہ بری ہے یا بھلیپھر کہاں تُو ہے چلیلوگ آئینِ محبت کو نہیں اب جانتےاور وفا کی منزلوں کو بھی نہیں پہچانتےکیا ملے گا شمع کی صورت بھی گر تنہا جلیپھر کہاں تُو ہے چلیزندگی رک جا ذرا اب پھر کہاں تُو ہے چلیزردیوں کے موسموں میں کب کھِلی کوئی کلی٭٭٭
کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومنحوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن
Mamin Mirza (03-22-2016)
Wah
Lajawab
!میری زمیں میرا آخری حوالہ ہے۔۔۔۔
intelligent086 (03-22-2016)
KHoob
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
Bookmarks