اسلام و علیکم
امیدِ واثق ہے کہ آپ سب بخیر و عافیت ہونگے
گوشہ ءِ اسلام کے ماہ مارچ کے مقابلے کے اعلان کے ساتھ حاضرِ خدمت ہوں۔
اس ماہ آپ سب نے پاکستان کی مشہور اور تاریخی مساجد کی تصاویر پوسٹ کرنی ہے۔شہر اور ممکن ہو تو مسجد کے نام کے ساتھ۔
قوانین برائے مقابلہ
١:ایک رکن کو صرف ایک بار ہی شرکت کی اجازت ہے۔
٢:تصویر کے ساتھ شہر اور مسجد کا نام یا کم از کم شہر کا نام ہونا لازمی ہے۔
٣:تبدیلی یعنی ایڈیٹنگ کی اجازت ہے لیکن تصویر بدلنے کی نہیں۔
٤: مقابلے میں شرکت کی آخری تاریخ ٢٠مارچ ٢٠١٦ ہے۔
٥: نام رومن اور اردو رسم الخط دونوں میں لکھ سکتے ہیں۔
٦:تماماندارجِ مقابلہ یعنی انٹریزاسی تھریڈ میں ہونگی۔
Bookmarks