SHAREHOLIC
  • You have 1 new Private Message Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out this form.

    + Reply to Thread
    + Post New Thread
    Results 1 to 6 of 6

    Thread: فیس بک کی بڑی تبدیلی متعارف

    1. #1
      Zindagi www.urdutehzeb.com/public_htmlwww.urdutehzeb.com/public_htmlwww.urdutehzeb.com/public_html Rana Taimoor Ali's Avatar
      Join Date
      Nov 2014
      Location
      Islamabad
      Posts
      1,418
      Threads
      273
      Thanks
      358
      Thanked 643 Times in 324 Posts
      Mentioned
      172 Post(s)
      Tagged
      2697 Thread(s)
      Rep Power
      10

      new فیس بک کی بڑی تبدیلی متعارف

      فیس بک نے حالیہ برسوں کی سب سے بڑی تبدیلی آج متعارف کرادی۔آج (بدھ) سے آپ کو فیس بک پر ایسی تبدیلی ملنے والی ہے جو آپ پسند کیے بغیر نہیں رہ سکیں گے اور وہ یہ ہے کہ اب آپ کو فیس بک پوسٹس کو صرف 'لائک' کرنے کی ضرورت نہیں ہوگی۔فیس بک نے صارفین کے مطالبے کو تسلیم کرتے ہوئے انگوٹھا اوپر جیسے بٹن کو تبدیل کرکے آپ کو اپنے جذبات اور احساسات کے اظہار کا موقع دیا ہے۔فیس بک نے تسلیم کرلیا ہے کہ 'لائک' ہر موقع کے لیے درست جذبہ نہیں ہوتا اور اس نے نئے آپشنز کو پیش کردیا ہے۔











      ری ایکشنز نام کے اس فیچر میں 5 ایموجیز فیس بک کے ڈیڑھ ارب سے زائد صارفین کے لیے بدھ سے فراہم کرنا شروع کردیئے گئے ہیں۔' لو'، ' ہا ہا' ، ' wow '، ' سیڈ' اور اینگری جیسے 5 دلچسپ ایموجیز اب لائک بٹن کا استعمال بہترین بنادیں گے کم از کم فیس بک کا تو یہی خیال ہے۔

      فوٹو بشکریہ فیس بک
      اب ان میں سے کسی کا بھی انتخاب کریں وہی آپ کے دوست کی پوسٹ پر لکھا نظر آئے گا۔فیس بک ریک ایکشنز کے پراڈکٹ منیجر سامی کریوگ کا کہنا ہے کہ لوگ فیس بک ہر طرح کا مواد شیئر کرنے کے لیے آتے ہیں اور اکثر وہ مواد خوش باش ہوتا ہے مگر کبھی اداسی بھرا بھی ہوتا ہے، کئی بار وہ سوچنے پر اکساتا ہے جبکہ کچھ چیزیں لوگوں کو غصے کا شکار کردیتی ہیں۔فیس بک کا کہنا ہے کہ اس نے ایک سال سے زائد عرصے تک تحقیق کرکے ان جذبات کا تعین کرکے ایموجیز کو تیار کیا ہے۔فیس بک نے اس فیچر کا اعلان اکتوبر میں کیا تھا اور اس کی آزمائش سب سے پہلے آئرلینڈ اور اسپین میں ہوئی ، جس کے بعد اسے دیگر ممالک جیسے چلی، فلپائن ، پرتگال اور کولمبیا تک توسیع دی گئی۔فیس بک کے مطابق اب عالمی سطح پر اسے صارفین کے فیڈبیک کے مطابق تبدیلیوں کو بعد متعارف کرایا جارہا ہے اور آئندہ چند روز میں ہر ایک اسے استعمال کرسکے گا۔اگر تو آپ کے نیوز فیڈ پر یہ آپشنز اب تک نہیں آئے تو ہم آپ کی مدد کی کوشش کرتے ہیں۔
      ڈیسک ٹاپ پر

      فیس بک کے ڈیسک ٹاپ ورژن پر لائک بٹن پر بس ایرو کو لے جاکر کھڑا کردیں تو آپ کے سامنے نئے ری ایکشنز ایک بار کی شکل میں کھل کر سامنے آجائیں گے جیسا نیچے تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے۔

      موبائل پر

      فیس بک کی موبائل ایپ پر آپ کو سب سے پہلے ایپ کو مکمل طور پر بند کرکے دوبارہ کھولنا ہوگا جس کے بعد ہی ری ایکشنز کا فیچر ظاہر ہوگا۔ ایک بار جب آپ لائک بٹن پر کلک کریں گے تو ایک میسج سامنے آئے گا جو بتائے گا کہ کس طرح بٹن کو دبانے سے ری ایکشنز ایموجیز سامنے آئیں گے۔ مگر خیال رکھیں اگر ایسا کرنے سے بھی فیچر سامنے نہ آئے تو فکر مت کریں وہ کچھ گھنٹوں یا ایک دو روز میں آپ کے استعمال میں ہوگا۔



    2. The Following 3 Users Say Thank You to Rana Taimoor Ali For This Useful Post:

      intelligent086 (02-25-2016),Mamin Mirza (02-25-2016),Miss You (02-25-2016)

    3. #2
      Charagh e Aab...........! www.urdutehzeb.com/public_htmlwww.urdutehzeb.com/public_html Mamin Mirza's Avatar
      Join Date
      Apr 2014
      Location
      Uroos Ul Bilad,Sheher e Qaid.....Karachi..!
      Posts
      2,368
      Threads
      338
      Thanks
      1,026
      Thanked 1,107 Times in 704 Posts
      Mentioned
      346 Post(s)
      Tagged
      3232 Thread(s)
      Rep Power
      59

      Re: فیس بک کی بڑی تبدیلی متعارف


      thanks for sharing..............!!!

      !میری زمیں میرا آخری حوالہ ہے۔۔۔۔

    4. The Following User Says Thank You to Mamin Mirza For This Useful Post:

      Miss You (02-25-2016)

    5. #3
      Administrator Admin intelligent086's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Location
      لاہور،پاکستان
      Posts
      38,412
      Threads
      12102
      Thanks
      8,639
      Thanked 6,948 Times in 6,474 Posts
      Mentioned
      4324 Post(s)
      Tagged
      3289 Thread(s)
      Rep Power
      10

      Re: فیس بک کی بڑی تبدیلی متعارف

      اہم اور مفید معلومات شیئر کرنے کا شکریہ



      کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومن
      حوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن

    6. The Following User Says Thank You to intelligent086 For This Useful Post:

      Miss You (02-25-2016)

    7. #4
      Family Member Click image for larger version.   Name:	Family-Member-Update.gif  Views:	2  Size:	43.8 KB  ID:	4982 Abu Affan's Avatar
      Join Date
      May 2015
      Location
      Abu Dhabi
      Posts
      609
      Threads
      10
      Thanks
      100
      Thanked 185 Times in 155 Posts
      Mentioned
      15 Post(s)
      Tagged
      2013 Thread(s)
      Rep Power
      22

      Re: فیس بک کی بڑی تبدیلی متعارف

      شکر ہے فیس بک کے لعنت سے ابھی تک بچا ہوا ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہاہاہا
      فیس بک یوزرز کے لیے واقعی اچھا ہوگا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔



    8. The Following User Says Thank You to Abu Affan For This Useful Post:

      Miss You (02-25-2016)

    9. #5
      Vip www.urdutehzeb.com/public_html Miss You's Avatar
      Join Date
      Apr 2014
      Location
      Rahim Yar Khan
      Posts
      2,914
      Threads
      379
      Thanks
      242
      Thanked 420 Times in 329 Posts
      Mentioned
      259 Post(s)
      Tagged
      6842 Thread(s)
      Rep Power
      186

      Re: فیس بک کی بڑی تبدیلی متعارف

      Interesting feature


    10. #6
      Star Member www.urdutehzeb.com/public_htmlwww.urdutehzeb.com/public_html
      muzafar ali's Avatar
      Join Date
      Nov 2015
      Posts
      2,772
      Threads
      481
      Thanks
      1,142
      Thanked 1,167 Times in 923 Posts
      Mentioned
      159 Post(s)
      Tagged
      497 Thread(s)
      Rep Power
      11

      Re: فیس بک کی بڑی تبدیلی متعارف

      good information janab

      Kis Ki Kya Majal Thi Jo Koi Hum Ko Kharid Sakta Faraz,..Hum Tu Khud Hi Bik Gaye Kharidar DekhKe..?

    + Reply to Thread
    + Post New Thread

    Thread Information

    Users Browsing this Thread

    There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

    Visitors found this page by searching for:

    Nobody landed on this page from a search engine, yet!
    SEO Blog

    User Tag List

    Posting Permissions

    • You may not post new threads
    • You may not post replies
    • You may not post attachments
    • You may not edit your posts
    •