اسلام وعلیکم
امیدِ واثق ہے کہ آپ سب بخیر و عافیت ہونگے
کل۔۔۔۔۔۔۔۔۔جی گزرے کل میں ہوئی ایک وردات
اور وردات محترمہ مدھر دھن یعنی روبی اکرم کے ہاتھوں انجام پائی
یہ کہ مابدولت کو کل موڈیریٹر کے عہدے سے ترقی دے کر انتظامیہ کا حصہ بنادیا گیا
سوسنارکی ایک میلوڈی لوہارن کی
سوجنابہ محترمہ منتظمہ صاحبہ آپ کا بے حد شکریہ
میری طرف سے آپ کے لئے تحفہ
@Khirman
تجھ سے میں نے پوچھا تھا پرتو مجھے دہشت گرد کہہ کر بات ٹال گئی
اب دہشت گرد تو دہشت گردی ہی کرے گا ناں
سو یہ تیرے لئے
باقئ تمام لوگوں کے لئے
دعوتِ طعام
وہ تمام لوگ جنھوں نے مبارک باد دی انکا بھی شکریہ
جنھوں نے نہیں دی انکا بھی شکریہ
Bookmarks