السلام علیکم
ہماری ایک نئی ممبر ہیں ۔ جنہوں نے اردو تہذیب جوائن کیا۔ پر خاموشی سے آتی ہیں ۔ تھریڈز میں پوسٹنگز کر کے چلی جاتی ہیں۔ جی تو ہماری وہ ممبر ہیں زہرہ داؤد۔
aaiye aur tashreef rakhiye
ye urdu tehzeb team ki janib se aap ke liye mehekte hue phool
coffee bhi lijiye
coffee araam se pijiye. phir sawalat ka silsila shroo karte hain. balke coffee ka chota chota sip leti rahain.aur jawabat deti rahain.
آیئے ان سے سوالات کا سلسلہ آگے بڑھاتے ہیں۔
· سب سے پہلےالسلام علیکم کے بعد ہمیں بتایئے کہ اردوتہذیبپر آنا کیسے ہوا۔
· اردوتہذیب کو کیسا پایا۔ جانتی آپ ابھی کسی کو بھی نہیں ۔ پھر بھی سب کیسے لگے
· عمر اور فیملی کے بارے میں کچھ بتایئے
· کیا کرتی ہیں آپ۔ تعلیم، پیشہ ۔ گھر داری ۔ یا کچھ اور
· رنگوں کے انتخاب کا آپ کو کہا جائے تو اپنے لیئے کونسا رنگ منتخب کرینگی
· کاسمیٹکس کے سامان میں کونسی چیز اپنے پاس موجود ہونا ضروری خیال کرتی ہیں
· لمبے گھنے کالے بالوں کی مالک ہیں ۔یا پھر ٹرنینڈی شخصیت ہو کے بال ترشواتی رہتی ہیں۔
· ویسے خواتین کے حوالے سے انتیہائی نسوانی شخصیت پسند کرتی ہیں ۔ یا ٹرینڈی
· بول چال میں کیسی ہیں۔ کسی کی سوچ کے حوالے سےنہیں بلکہ اپنی سوچ اپنے بارے میں بتایئے۔
· لوگوں میں کس سوچ کے لوگ پسند ہیں آپ کو۔
· نیٹ پر موجود لوگوں پر جلدی اعتبار کر لیتی ہیں ۔ یہ کبھی اعتبار کرتی ہی نہیں ہیں۔
· کھلکھلا کے ہنستی ہیں یا صرف مسکراہٹ پر کام چلاتی ہیں۔
· کھانا کیسا پکاتی ہیں
· گھر داری میں کیسی ہیں
· خواتین کو کوئی مشورہ دینا چاہیں تو وہ کیا ہوگا
· نمکیں غذا کی شوقین ہیں یا میٹھی۔ دونوں کی ہیں تو من پسند ڈش کا نام بتایئے
· کوئی آپ کے سامنے گر پڑے ۔ تو ہنسی نکل جاتی ہے یا اسکی مدد کرتی ہیں۔
· ڈرئیونگ آتی ہے۔ اگر ہاں تو عام طور پر اس سے آپ نے کیا استفادہ حاصل کیا
· رسٹ واچ کا استعمال کرتی ہیں یا موبائیل فون سے کام چلاتی ہیں وقت دیکھنے کیلییئے
· اخبارات، رسائیل ، ٹیلیوذن، انٹرنیٹ ان میں سے کونسے ذرایع آپ کیلیئے معلوماتی ہیں
· بلکل تنہا بیٹھی ہوں تو محبوب مشغلہ کیا ہوتا ہے
· رشتہ داروں کا ہجوم پسند کرتی ہیں یا دوستوں کا۔ وجہ بھی بتایئے پسندیدگی کی
· ذندگی میں کبھی کسی تلخ حقیقت کا سامنہ کرنا پڑا؟
· کبھی کسی نے آپ کی ذندگی کہ تلخ بنایا
· ذندگی نے آپ کو کیا دیا
· اللہ کی نعمتوں میں سے من پسند نعمت کیا ہے
· سجی سجائی ریم پر تھرکتی پاکستانی ماڈلز کے بارے میں آپ کی رائے
· پردے کی اہمیت پر ایک نوٹ
· اپنوں میں سب سے پیارا کون ہے آپ کو
· رشتوں اور تعلقات پر اعتبار کرتی ہیں یا صرف محتاط روی اختیار کرتی ہیں
· دوست، محبت، خلوص میں سے اگر کوئی ایک آپ کو منتخب کرنا ہو تو کسکو منتخب کرینگی
· جوشیلی ہیں یا سرد مزاج
سوالات ابھی جاری ہیں۔ جوابات کے ساتھ ساتھ سوالات بھی آتے رہیںگے۔ لہٰذا سیٹ بیلٹ کس کے بیٹھیں۔
Bookmarks