SHAREHOLIC
  • You have 1 new Private Message Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out this form.

    + Reply to Thread
    + Post New Thread
    Results 1 to 2 of 2

    Thread: سوشل نیٹ ورکنگ ویب سائٹ ٹوئٹر جلد ہی اینی م&#

    1. #1
      Administrator Admin intelligent086's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Location
      لاہور،پاکستان
      Posts
      38,412
      Threads
      12102
      Thanks
      8,639
      Thanked 6,948 Times in 6,474 Posts
      Mentioned
      4324 Post(s)
      Tagged
      3289 Thread(s)
      Rep Power
      10

      سوشل نیٹ ورکنگ ویب سائٹ ٹوئٹر جلد ہی اینی م&#

      سوشل نیٹ ورکنگ ویب سائٹ ٹوئٹر جلد ہی اینی میٹڈ گف بٹن متعارف کرائے گی



      سان فرانسسكو: ٹوئٹر کمپنی خاموشی سے ایک بٹن پر کام کررہی ہے جس کے ذریعے صارفین اپنی پوسٹ میں اینی میٹڈ گفس شامل کرسکیں گے۔
      اب ٹوئٹر کے ذریعے تصاویر، سروے اور پولز کے درمیان گفس شامل کی جاسکتی ہے جو موبائل میں بھی دیکھی جاسکتی ہیں۔ اس کے علاوہ ٹرینڈنگ اور اپنے موڈ کو بھی مختلف گفس کے ذریعے ظاہر کر سکتے ہیں۔ اس سے قبل فیس بک اور ٹمبلر بھی پوسٹ میں اینی میشن گفس کی سہولت فراہم کرچکے ہیں۔ توقع ہے کہ ٹویٹر تھرڈ پارٹی کے ذریعے گفس کی سہولت فراہم کرے گی تاہم ٹوئٹرنے اس کی مزید تفصیلات بتانے سے انکار کردیا ہے لیکن ٹوئٹر صارفین اس سہولت کے منتظر اور اسے جاننے کے لئے مضطرب ہیں۔
      تجزیہ کاروں کا اندازہ ہے گفس ٹول کو چند مخصوص رضاکار آزما رہے ہیں اور اس کی روشنی میں اسے بہتر بنانے کی کوشش کی جارہی ہے تاکہ فائنل ورژن کو غلطیوں سے پاک بناکر لانچ کیا جاسکے۔ دوسری جانب امریکا اور یورپ کے کئی صارفین نے نوٹ کیا ہے کہ ان کی ٹوئٹر ایپ پر گف کا بٹن نمودار ہوا ہے جس پر کلک کرتے ہی بہت سی تیار شدہ گفس دکھائی دیتی ہیں۔



      کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومن
      حوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن

    2. #2
      Moderator www.urdutehzeb.com/public_htmlClick image for larger version.   Name:	Family-Member-Update.gif  Views:	2  Size:	43.8 KB  ID:	4982
      BDunc's Avatar
      Join Date
      Apr 2014
      Posts
      8,431
      Threads
      678
      Thanks
      300
      Thanked 249 Times in 213 Posts
      Mentioned
      694 Post(s)
      Tagged
      6322 Thread(s)
      Rep Power
      120

      Re: سوشل نیٹ ورکنگ ویب سائٹ ٹوئٹر جلد ہی اینی  

      V good


    + Reply to Thread
    + Post New Thread

    Thread Information

    Users Browsing this Thread

    There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

    Visitors found this page by searching for:

    Nobody landed on this page from a search engine, yet!
    SEO Blog

    User Tag List

    Tags for this Thread

    Posting Permissions

    • You may not post new threads
    • You may not post replies
    • You may not post attachments
    • You may not edit your posts
    •