عاطف راجہ
سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک اکثر نت نئے فیچرز متعارف کراتی رہتی ہے، جن کا اعلان بھی ہوتا ہے،مگر کئی بار وہ چپکے سے کوئی چیز صارفین کے لیے پیش کردیتی ہے، جس کا انہیں اندازہ بھی نہیں ہوتا،تو ایسا ہی اس بار بھی ہوا ہے اور فیس بک نے ایک دلچسپ فیچر متعارف کرایا ہے، جس کا اکثر بلکہ کروڑوں افراد کو علم ہی نہیں ہوسکااور وہ ہے ،ایموجیز میں آنے لیے ایک دلچسپ تبدیلی۔ جی ہاں! فیس بک نے اپنے چیٹنگ کے شوقین صارفین کے لیے عام ایموجیز میں ایک تبدیلی کی ہے،جس کا اندازہ اکثر افراد کو نہیں ہوسکا۔وہ تبدیلی یہ ہے کہ اگر آپ مسکراہٹ کا ایموجی کے الفاظ ٹائپ کرکے بھیجتے ہیں، تو اس کا سائز بڑا ہوجاتا ہے اور یہ سائز صرف اسی وقت بڑا ہوسکتا ہے جب کسی بھی ایموجی کو ٹائپ کرکے بغیر کوئی جملہ لکھے فیس بک فرینڈ کو بھیج دیا جائے۔آپ بھی ایسا کرکے دیکھیں اور فیس بک کے اس دلچسپ خفیہ فیچر سے لطف اندوز ہوں، جو اس نے چپکے سے بغیر کسی اعلان کے متعارف کرایا ہے۔
کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومنحوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن
Ahaan I c
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
Bookmarks