KhUsHi (02-21-2016),Mamin Mirza (02-11-2016),Moona (02-12-2016)
برتن دھونے کے دوران سب سے زیادہ آگ اس وقت لگتی ہے جب آپ تقریباً برتن دھو چکے ہوں اور کوئ چار پلیٹیں یاچائےکےکپ کہہں سے لا کر دھونے کو دے
دنیا میں آدھے سے زیادہ مسئلے تو#سکرین_شوٹ
کی وجہ سے ہو رہے ہیں
کاش مچھروں کی من پسند غذا خون کی بجائے چربی ہوتی
تم مجھے ایسے چاہئیے
جیسے بریانی میں بوٹی
بیٹا!!! جن سے محبت ہو جائے نہ
وہ ایسے ہی نہیں مل جاتے
جیسے تمہیں صبح کا ناشتہ مل جاتا ہے
ہر کسی کی کوشش ہوتی ہے اپنے#بیٹے
کے لئیے چاند سی بہو لائے...
بیٹا چاہے#مریخ
سے بھی تاریک ہو..
عورت کو کوئی بے وقوف نہیں بنا سکتا ، سوائے رنگ گورا اور بال لمبے کرنے والے اشتہار کے
ﻟﮍﮐﯿﻮﮞ ﮐﺎ ﺑﺲ ﻧﮩﯿﮟ ﭼﻠﺘﺎ , ﻭﺭﻧﮧ ﯾﮧ ﺗﻮ ﻣﯿﮉﯾﮑﻞ ﺍﺳﭩﻮﺭ ﭘﮧ ﺑﻬﯽ ﻓﺮﻣﺎﺋﺸﯽ ﭘﺮﻭﮔﺮﺍﻡ
ﺷﺮﻭﻉ ﮐﺮﺩﯾﮟ " ﺑﻬﺎﺋﯽ ﯾﮧ ﮔﻮﻟﯽ ﺫﺭﺍ ﮐﺴﯽ ﺍﻭﺭ ﺭﻧﮓ ﻣﯿﮟ ﺩﮐﻬﺎﻧﺎ
فرمانبردار اولاد کے سسرالی ذیادہ تر "خالہ""ماموں" "چچا" "تایا " اور "پھپو" ہی ہوتے ہیں!!
KhUsHi (02-21-2016),Mamin Mirza (02-11-2016),Moona (02-12-2016)
!میری زمیں میرا آخری حوالہ ہے۔۔۔۔
Arosa Hya (02-11-2016)
@Arosa Hya
Thanks 4 Fazool Q sharing
Arosa Hya (02-12-2016)
Moona (02-12-2016)
nice sharing
Kis Ki Kya Majal Thi Jo Koi Hum Ko Kharid Sakta Faraz,..Hum Tu Khud Hi Bik Gaye Kharidar DekhKe..?
Arosa Hya (02-21-2016)
Hahahahahhaha
Arosa Hya (02-21-2016)
Nice sharing
اعتماد " ایک چھوٹا سا لفظ ھے ، جسے
پڑھنے میں سیکنڈ
سوچنے میں منٹ
سمجھنے میں دِن
مگر
ثابت کرنے میں زندگی لگتی ھے
Arosa Hya (02-21-2016)
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
Bookmarks