KhUsHi (02-08-2016),Mamin Mirza (02-08-2016),muzafar ali (02-08-2016),Rana Taimoor Ali (02-08-2016), Zehra Dawood (02-08-2016)
Mulahiza hon...
وہ عشق ھی کیا جو آپکا انٹر کا رزلٹ خراب نا کرے...
جو لڑکی اپنی صحیح عُمر بتا دے وہ کوئی بھی راز افشاہ کر سکتی ہے ۔۔۔۔اس پر بالکل بھی بھروسہ نہیں کیا جاسکتا
جب آمی کہیں کے جو دل میں آئے وہ کرو تو اس کا مطلب ہے "جو کہا ہے وہی کرو"
ﮈﮬﯿﭧ ﺑﻦ ﮐﺮ ﺭﮨﻮ ﺍﺱ ﺩﻧﯿﺎ ﮐﮧ ﺳﺎﻣﻨﮯ
ﯾﻘﯿﻦ ﮐﺮﻭ ﭘﺮﺳﮑﻮﻥ ﺭﮨﻮ ﮔﮯ
اگر نند کی زبان بند ہو تو
اس کی نبض چیک کر لیں..
اگر آپ کسی کے ساتھہ ریلیشن شپ میں مسلسل رو رہے ہیں تو
اس پیاز کی اولاد کو پیاز کی ٹوکری میں ڈال کر کسی انسان کا انتخاب کریں
اگر دنیا میں صرف لڑکیاں ہی ہوتیں تو یقین مانیں دنیا میں ایٹم بم بلکل ایجاد نہ ہوتا
بلکہ
ٹِڈابم" "چھپکلی میزائل" اور "لیزر گائیڈڈ کاکروچ میزائل" چوہا گرنیڈ " ہوتے...
لوگوں کو گھاس اتنی ہی ڈالنی چاہئے
جتنی
وہ آسانی سے ہضم کر سکیں ۰۰۰
KhUsHi (02-08-2016),Mamin Mirza (02-08-2016),muzafar ali (02-08-2016),Rana Taimoor Ali (02-08-2016), Zehra Dawood (02-08-2016)
ﺍﮔﺮ ﺣﺎﺩﺛﺎﺗﯽ ﻃﻮﺭ ﭘﺮ ﺁﭖ ﻧﮯ ﺩﻭ ﭼﺎﺭ ﮐﺘﺎﺑﯿﮟ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﭘﮍﮪ ﻟﯽ ﮨﯿﮟ ﺗﻮ ﺩﻭﺳﺮﻭﮞ ﮐﺎ ﺟﯿﻨﺎ ﺗﻮ ﺣﺮﺍﻡ ﻧﮧ ﮐﺮﯾﮟ
قدیم عاشق رات کو تارے گن کے دل جلاتے تھے
جبکہ آج کل لاسٹ ــ سین چیک کر کےکلیجہ پھونکتے ہے
ﻣﺴﮑﺮﺍﺋﯿﮯ۔۔ ﺩﻧﯿﺎ ﮐﮯ ﺳﺎﺭﮮ ﺩُﮐﮫ ﺻﺮﻑ ﺁﭖ ﮨﯽ ﮐﯽ ﻣﻠﮑﯿﺖ ﺗﻬﻮﮌے ہی ہیں - -
تمام شادی شدہ حضرات کی مشترکہ شکایت
میں اہل ہوں کسی اور کا میری اہلیہ کوئی اور ھے
ﮐﭽﮫ ﻟﻮﮒ ﺍﺗﻨﮯ ﭘﯿﺎﺭﮮ ﻟﮕﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﮐﮧ ﺩﻝ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﮯ ﺩﻭﻧﻮﮞ ﮨﺎﺗﮭﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺍﻥ ﮐﺎ ﭼﮩﺮﮦ ﻟﮯ ﮐﺮﺗﺎﻟﯿﺎﮞ ﺑﺠﺎﺋﯿﮟ
:p
KhUsHi (02-08-2016),Mamin Mirza (02-08-2016), Zehra Dawood (02-08-2016)
جو لڑکی اپنی صحیح عُمر بتا دے وہ کوئی بھی راز افشاہ کر سکتی ہے ۔۔۔۔اس پر بالکل بھی بھروسہ نہیں کیا جاسکتا
intehai fuzol baat
ﮐﭽﮫ ﻟﻮﮒ ﺍﺗﻨﮯ ﭘﯿﺎﺭﮮ ﻟﮕﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﮐﮧ ﺩﻝ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﮯ ﺩﻭﻧﻮﮞ ﮨﺎﺗﮭﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺍﻥ ﮐﺎ ﭼﮩﺮﮦ ﻟﮯ ﮐﺮ
ﺗﺎﻟﯿﺎﮞ ﺑﺠﺎﺋﯿﮟ
ye theek hai
!میری زمیں میرا آخری حوالہ ہے۔۔۔۔
Arosa Hya (02-08-2016)
Buhat he zabardast
ye bilkul durust farmaya
لوگوں کو گھاس اتنی ہی ڈالنی چاہئے
جتنی
وہ آسانی سے ہضم کر سکیں ۰۰۰
اعتماد " ایک چھوٹا سا لفظ ھے ، جسے
پڑھنے میں سیکنڈ
سوچنے میں منٹ
سمجھنے میں دِن
مگر
ثابت کرنے میں زندگی لگتی ھے
Arosa Hya (02-08-2016)
Hahahahahahahahaha
Good
Interesting sharing
Arosa Hya (02-08-2016)
Zehra Dawood (02-08-2016)
Hahahaha Funny
Arosa Hya (02-14-2016)
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
Bookmarks