SHAREHOLIC
  • You have 1 new Private Message Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out this form.

    + Reply to Thread
    + Post New Thread
    Results 1 to 3 of 3

    Thread: ڈپریشن اور مایوسی ماں سے بیٹی تک منتقل ہوس

    1. #1
      Administrator Admin intelligent086's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Location
      لاہور،پاکستان
      Posts
      38,412
      Threads
      12102
      Thanks
      8,639
      Thanked 6,948 Times in 6,474 Posts
      Mentioned
      4324 Post(s)
      Tagged
      3289 Thread(s)
      Rep Power
      10

      ڈپریشن اور مایوسی ماں سے بیٹی تک منتقل ہوس


      ڈپریشن اور مایوسی ماں سے بیٹی تک منتقل ہوسکتی ہے، تحقیق



      کیلفورنیا: ایک عرصے سے یہ سمجھا جاتا رہا ہے کہ اگر ماں ڈپریشن کی شکار ہو تو اس کا اثر بیٹی کی سوچ پر پڑتا ہے لیکن اب یہ بات ثابت ہوچکی ہے کہ ماں کے دماغی سرکٹ اور احساسات بیٹوں سے زیادہ بیٹیوں میں منتقل ہوتے ہیں۔
      یونیورسٹی آف کیلیفورنیا کے ماہرین نے 35 خاندانوں کا جائزہ لیا اور خاص طور پر ماں اور بیٹیوں کی ذہنی کیفیت نوٹ کی اس سے ثابت ہوا کہ رنجیدہ ماں کی بیٹیاں بھی اداس ہوسکتی ہیں تاہم تحقیق کرنے والی سائنسدان کے مطابق یہ لازمی نہیں کہ ڈپریشن کا موروثی تعلق ہے کیونکہ ابھی مزید تحقیق کی ضرورت ہے۔ سائنسدان کا کہنا ہےکہ سماجی رویہ، ماحول اور زندگی کی مشکلات بھی اداسی اور مایوسی کی وجہ بن سکتی ہے۔
      ماہرین کے مطابق دماغی ساخت کی وائرنگ کو کورٹیکو لمبک سسٹم کہا جاتا ہے اور اس کے بڑے حصے کی ترتیب اور وائرنگ ماں سے بیٹی میں منتقل ہوتی ہے، ماں خواہ ذہنی تناؤ کی شکار ہو یا اس کا مقابلہ کرنے والی یہ دونوں خواص اولاد تک جاسکتے ہیں، کورٹیکو لمبک سسٹم میں دماغ کے کئی اہم حصے شامل ہوتے ہیں جن میں ایمگڈالا، ہپوکیمپس اور دماغ کے دیگر حصے شامل ہیں۔
      ماہرین کا کاکہنا ہےکہ کورٹیکو لمبک سسٹم ہمارے موڈ کو بھی کنٹرول کرتا ہے اور اس کی ترتیب ماں سے بچی تک پہنچتی ہے، اپنی نوعیت کی یہ پہلی تحقیق ہے جس سے ڈپریشن کو ایک نئے انداز میں سمجھنے میں مدد ملے گی۔ سائنسدانوں نے اپنی تحقیق میں اداس ماؤں اور ڈپریشن کی شکار بیٹیوں کے دماغی اسکین اور ایم آر آئی لیے ہیں اور کئی مقامات پر ماں اور بیٹی کے دماغ میں یکسانیت نوٹ کی ہے۔



      کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومن
      حوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن

    2. The Following 2 Users Say Thank You to intelligent086 For This Useful Post:

      Moona (03-11-2018),Ubaid (03-12-2018)

    3. #2
      Moderator www.urdutehzeb.com/public_htmlClick image for larger version.   Name:	Family-Member-Update.gif  Views:	2  Size:	43.8 KB  ID:	4982
      BDunc's Avatar
      Join Date
      Apr 2014
      Posts
      8,431
      Threads
      678
      Thanks
      300
      Thanked 249 Times in 213 Posts
      Mentioned
      694 Post(s)
      Tagged
      6322 Thread(s)
      Rep Power
      119

      Re: ڈپریشن اور مایوسی ماں سے بیٹی تک منتقل ہوس

      Great


    4. #3
      Vip www.urdutehzeb.com/public_html Moona's Avatar
      Join Date
      Feb 2016
      Location
      Lahore , Pakistan
      Posts
      6,209
      Threads
      0
      Thanks
      7,147
      Thanked 4,115 Times in 4,007 Posts
      Mentioned
      652 Post(s)
      Tagged
      176 Thread(s)
      Rep Power
      15

      Re: ڈپریشن اور مایوسی ماں سے بیٹی تک منتقل ہوس


      Nyc & Informative Sharing

      t4s


      Politician are the same all over. They promise to bild a bridge even where there is no river.
      Nikita Khurshchev

    + Reply to Thread
    + Post New Thread

    Thread Information

    Users Browsing this Thread

    There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

    Visitors found this page by searching for:

    Nobody landed on this page from a search engine, yet!
    SEO Blog

    User Tag List

    Tags for this Thread

    Posting Permissions

    • You may not post new threads
    • You may not post replies
    • You may not post attachments
    • You may not edit your posts
    •