SHAREHOLIC
  • You have 1 new Private Message Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out this form.

    + Reply to Thread
    + Post New Thread
    Results 1 to 4 of 4

    Thread: ڈیلیٹ کیے گئے کیئے گئے ایس ایم ایس واپس لائ&am

    1. #1
      Administrator Admin intelligent086's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Location
      لاہور،پاکستان
      Posts
      38,412
      Threads
      12102
      Thanks
      8,639
      Thanked 6,948 Times in 6,474 Posts
      Mentioned
      4324 Post(s)
      Tagged
      3289 Thread(s)
      Rep Power
      10

      ڈیلیٹ کیے گئے کیئے گئے ایس ایم ایس واپس لائ&am




      سلیم اللہ
      کتنی دفعہ ایسا ہوتا ہے کہ آپ کے موبائل کا ان باکس بھر گیا اور آپ نے اس کو خالی کرنے کے لیے ڈیلیٹ آل کا بٹن دبا دیا۔ جب تمام پیغامات ڈیلیٹ ہوگئے ،تو آپ کو اچانک یاد آیا کہ اس میں کچھ اہم پیغامات بھی تھے، جن کی آپ کو ضرورت تھی، لیکن اب پچھتائے کیا ہوت جب چڑیا چک گئیں کھیت۔جی نہیں، اگر آپ اینڈروئیڈ سمارٹ فون استعمال کرتے ہیں ،تو اب پچھتانے کی کوئی ضرورت نہیں کیونکہ اگر آپ نے غلطی سے کسی ایسے ایس ایم ایس کو ڈیلیٹ کر دیا ہے، جس میں کوئی ضروری معلومات تھیں، تو زیادہ پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔ آپ اینڈروئیڈ سمارٹ فونز کے ذریعے آپ اپنے ڈیلیٹ کیے ہوئے پیغاماتSMSبھی واپس حاصل کرسکتے ہیں،جس طرح کمپیوٹرپر آپ کی ڈیلیٹ کی ہوئی فائل ٹریش بن میں چلی جاتی ہے ، ٹھیک اسی طرح اینڈروئیڈ سمارٹ فون پر بھی ہوتا ہے۔ ان فونز پر تمام ڈیلیٹ کیے گئے پیغامات مختصر وقت کے لیے فون میں ہی محفوظ رہتے ہیں اور آپ ان تمام پیغامات کو ڈیٹا ریکوری سافٹ وئیر استعمال کرتے ہوئے دوبارہ حاصل کرسکتے ہیں۔ڈیٹا ریکوری سافٹ وئیرز آپ کے فون کی سکینگ کر کے ڈیلیٹ کیا گیا ،مواد ڈھونڈ لیتے ہیں۔ اس کے لیے آپ ایس ایم ایس بیک ، اینڈروئیڈ ریکوری یا ڈیٹا ریکوری جیسی ایپس استعمال کرسکتے ہیں۔ اگر چہ ڈیلیٹ کیے گئے پیغامات بہت مختصر وقت کے لیے فون میں محفوظ رہتے ہیں ، اس لیے اس بات کی کوئی گارنٹی نہیں کہ آپ کی جانب سے ’’دھتکارا گیا‘‘ پیغام تمام رنجشیں بھلا کر دوبارہ آپ کے پاس آہی جائے ،لیکن کوشش تو کی جاسکتی ہے ناں۔ویسے آپ کو بتاتے چلیں کہ پیغامات کو محفوظ کرنا تمام فون کمپنیوں کے لیے قانوناً لازمی ہے، لہٰذا اگر ایسا کوئی بھی میسج ہے، جس کی آپ کو قانوناً ضرورت ہے، تو موبائل فون کمپنی وہ پیغام SMS آپ کو دینے کی پابند ہے ،لیکن اس کے لیے آپ کو دستاویزی طور پر یہ ثابت کرنا ہوگا کہ آپ اس پیغام کو عدالت میں پیش کرنا چاہتے ہیں۔





      کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومن
      حوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن

    2. The Following 3 Users Say Thank You to intelligent086 For This Useful Post:

      Dr Danish (06-29-2017),Moona (01-15-2018),Ubaid (01-15-2018)

    3. #2
      Star Member www.urdutehzeb.com/public_html Dr Danish's Avatar
      Join Date
      Aug 2015
      Posts
      3,237
      Threads
      0
      Thanks
      211
      Thanked 657 Times in 407 Posts
      Mentioned
      28 Post(s)
      Tagged
      1020 Thread(s)
      Rep Power
      510

      Re: ڈیلیٹ کیے گئے کیئے گئے ایس ایم ایس واپس لائ

      Informative.....
      Thanks for sharing



    4. The Following User Says Thank You to Dr Danish For This Useful Post:

      intelligent086 (07-01-2017)

    5. #3
      Administrator Admin intelligent086's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Location
      لاہور،پاکستان
      Posts
      38,412
      Threads
      12102
      Thanks
      8,639
      Thanked 6,948 Times in 6,474 Posts
      Mentioned
      4324 Post(s)
      Tagged
      3289 Thread(s)
      Rep Power
      10

      Re: ڈیلیٹ کیے گئے کیئے گئے ایس ایم ایس واپس لائ

      رائے کا بہت بہت شکریہ



      کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومن
      حوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن

    6. #4
      Vip www.urdutehzeb.com/public_html Moona's Avatar
      Join Date
      Feb 2016
      Location
      Lahore , Pakistan
      Posts
      6,209
      Threads
      0
      Thanks
      7,147
      Thanked 4,115 Times in 4,007 Posts
      Mentioned
      652 Post(s)
      Tagged
      176 Thread(s)
      Rep Power
      15

      Re: ڈیلیٹ کیے گئے کیئے گئے ایس ایم ایس واپس لائ


      Informative and useful Sharing

      t4s


      Politician are the same all over. They promise to bild a bridge even where there is no river.
      Nikita Khurshchev

    + Reply to Thread
    + Post New Thread

    Thread Information

    Users Browsing this Thread

    There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

    Visitors found this page by searching for:

    Nobody landed on this page from a search engine, yet!
    SEO Blog

    User Tag List

    Tags for this Thread

    Posting Permissions

    • You may not post new threads
    • You may not post replies
    • You may not post attachments
    • You may not edit your posts
    •