50پچاس لفظوں کی کہانی حماد احمد فرض وہ بیچ سڑک کھڑافرائض سر انجام دے رہاتھا ۔ اس کی نظر گاڑی پر پڑی جس میں اس کے ’’اپنے ‘‘سوار تھے کہ اچانک تیز رفتار ٹرک اشارہ توڑتا ہوا اس سے ٹکرا گیا،وہ خون میں نہا گیا،اب وہ بھی’’ اپنوں ‘‘کی گاڑی میں سوار تھا مگر بے جان!
کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومن حوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
View Tag Cloud
Forum Rules
Bookmarks