ضائع ہے وہ عالم جس سے علم کی بات نہ پوچھیں ،وہ ہتھیار جس کو استعمال نہ کیا جائے ،وہ مال جو کار خیر میں خرچ نہ کیا جائے،وہ علم جس پر عمل نہ کیا جائے،وہ مسجد جس میں نماز نہ پڑھی جائے،وہ نماز جو مسجد میں نہ پڑھی جائے،وہ اچھی رائے جس کو قبول نہ کیا جائے،وہ مصحف جس کی تلاوت نہ کی جائے،وہ زاہد جو خواہش دنیا دل میں رکھے،وہ لمبی عمر جس میں آخرت کا توشہ نہ لیا جائے۔
خلیفۂ سوم سیدنا حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ



Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out
Reply With Quote

Bookmarks