جو شخص نماز کو وقت پر پابندی سے پڑھا کرے اس کو اللہ تعالیٰ نو عزّتیں نصیب فرماتے ہیں : اللہ تعالیٰ اس سے محبت فرماتے ہیں ، اس کی صحت قائم رکھتے ہیں ، فرشتے اس کی نگہبانی کرتے ہیں اس کے گھر میں برکت نازل ہوتی ہے ، اس کے چہرہ پر صالحین کی نشانیاں ظاہر ہوتی ہیں ، اس کے دل کو اللہ تعالیٰ نرم فرمادیتے ہیں ، اور پل صراط سے وہ اس طرح گزرجائے گا جس طرح بجلی کی چمک ، اس کو جہنم سے بچالیا جائے گا ،اور اس کو ان لوگوں کا مقرب بنایا جاتا ہے جنہیں نہ کوئی غم ہوگا نہ کوئی فکر(یعنی اللہ والوں کا )۔
خلیفۂ سوم سیدنا حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ



Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out
Reply With Quote

Bookmarks