السلام علیکم, مجھے اس پوسٹ میں بہت کچھ ایسا لگا جیسے میرے بارے میں کہا گیا ہوں وہ تو شکر ہے پوسٹ کا نوٹ کہ یہ محترم یہاں اس فورم پے موجود نہیں ہیں پڑھ کے تسلی ہوئی.