intelligent086 (01-29-2016),muzafar ali (01-28-2016), Rohail (01-28-2016)
باوثوق ذرائع سے معلوم ہواہے کہ اردو تہذیب کی چلبلی،نٹ کھٹ اورباتونی ملکہ ءِ عالیہ رسیلی چھالیہ محترمہ مدھردُھن یعنی کالمنگ میلوڈی صاحبہ مستقبل قریب میں اردو تہذیب ہی پر ایک خوانچے کا آغاز کرنے والی ہیں،جہاں وہ کھچڑی پکایا اور کھلایا کریں گی۔لیکن اس کھچڑی کی خاصیت یہ ہوگی کہ یہ باتوں کی کھچڑی ہوگی،جس میں بگھار تو لگایا جائے گا مگر ابال لائے بناء ہی دال گلانی ہوگی۔شرکت کے خواہشمند حضرات و خواتین رابطہ کریں۔
باتونی گلی
خیالی پلاؤ نکڑ
پی او بکس نمبر صفر بٹا سناٹا
اردو تہذیب،پاکستان
!میری زمیں میرا آخری حوالہ ہے۔۔۔۔
intelligent086 (01-29-2016),muzafar ali (01-28-2016), Rohail (01-28-2016)
Mirza g. Aa jane do ruby dooby ko. Phir khichri pake g. Or gale g b. Desi ghee ka bhgaar hoga.phir paancho oongliyan ghee mei hogi.
Mamin Mirza (01-28-2016)
اتنی اہم معلومات فراہم کرنے کا شکریہ ۔
کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومنحوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
Bookmarks