SHAREHOLIC
  • You have 1 new Private Message Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out this form.

    + Reply to Thread
    + Post New Thread
    Results 1 to 5 of 5

    Thread: وجنوٹ

    1. #1
      Administrator Admin intelligent086's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Location
      لاہور،پاکستان
      Posts
      38,412
      Threads
      12102
      Thanks
      8,639
      Thanked 6,948 Times in 6,474 Posts
      Mentioned
      4324 Post(s)
      Tagged
      3289 Thread(s)
      Rep Power
      10

      وجنوٹ




      شیخ نوید اسلم
      اُبارو تعلقہ میں واقع ریتی سٹیشن سے 5 میل جنوب میں وجنوٹ واقع ہے ،جہاں کھنڈرات کا ایک ڈھیر چٹیل میدان میں ایستادہ ہے، جسے وجنوٹ کہا جاتا ہے۔ مٹر ہنری کائوزنز نے کھنڈرات کے مشاہدے کا مندرجہ ذیل بیان چھوڑا ہے: ’’یہاں پہنچنے پر بہت سی ملگجی گھاٹیاں اور ڈھیریاں نظر آتی ہیں، جو سطح زمین سے16 تا 20 فٹ اونچی ہیں۔ ان کے اوپر جا کر دیکھیں ،تو یہ ٹوٹی پھوٹی اینٹوں کے ڈھیر ہیں ،جو چھوٹے چھوٹے نوکیلے اور فرسودہ پاروں پر مشتمل ہیں، جن میں نرم شور مٹی اور بہت سی سوختہ لکڑی انتہائی باریک ریزوں کی صورت میں آمیختہ ہے ۔زیادہ تراشی ٹکڑے ٹکڑے کوئلے کی موجودگی ملبے کی ان ڈھیریوں کو ملگجا بناتی ہے، لیکن بغور دیکھنے سے معلوم ہوتا ہے کہ خشت پاروں کا کافی حصہ ملگجی اینٹوں پر مشتمل ہے، جو نیم شیشہ نما ہیں کسی اچھوتی ڈھیری کی سطح پر بھی کوئی سالم اینٹ یا اس کا بڑا ٹکڑا نظر نہیں آتا اور سب اینٹیں چھوٹے چھوٹے نوکیلے اور بے قاعدہ ٹکڑوں میں بدل گئی ہیں، جو ظاہراً یہاں موجودہ شورہ کا عمل ہے،ایک کھدائی انڈس ویلی سٹیٹ ریلوے کو دھات کی بھرائی مہیا کرنے کے لیے کی گئی ،لیکن پرانی جگہ غالباً صدیوں سے ہر اس آدمی کے لیے پتھر کی کان بنی رہی ہے ،جو اس علاقے میں چند پتھر یا پختہ اینٹیں درکار ہوتی تھیں۔ وجنوٹی نمونے کی اینٹیں ارد گرد میلوں تک بلکہ جنوب مشرقی صحرا میں دور دور تک مسلمان قبروں پر نظر آتی ہیں۔ زیر زمین نیو کی اینٹیں نکالے جانے پر بالکل صحیح سالم تھیں اور 2x10x15/ 2تھیں گو بعض 4x12x18 جتنی بڑی تھیں وہ اتنی خوش ساختہ تو نہیں، لیکن عموماً خوب پکی ہوئی اور خوشنما گہرے سرخ رنگ کی ہیں اینٹوں کی چنائی بذریعہ مسی خوب کی گئی ہے اور چونا کہیں نظر نہیں آیا سوائے دیواروں اور ستونوں کی سفیدی کے جب پہلی دفعہ انہیں صاف کیا گیا‘‘۔ ’’ڈھیریوں کا گھیرائو ڈیڑھ میل ہے اور انتہائی لمبائی شرقاً غرباً نصف میل سے کچھ زیادہ اور چوڑائی شمالاً جنوباً ایک چوتھائی میل ہے ،یہ جنوب مغربی کونے میں ڈھیریوں کے مضافات کے قریب ہے ،جو اب ایک قبرستان ہے ۔پرانے شہر سے تھوڑے فاصلے پر کچھ دور دور تک مختلف سمتوں میں بکھرے ہوئے کھنڈرات بھی اس کے قریب آ جاتے ہیں‘‘۔ (کتاب ’’ پاکستان کے آثار ِ قدیمہ‘‘) ٭…٭…٭





      کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومن
      حوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن

    2. The Following User Says Thank You to intelligent086 For This Useful Post:

      Moona (02-10-2016)

    3. #2
      Vip www.urdutehzeb.com/public_html Moona's Avatar
      Join Date
      Feb 2016
      Location
      Lahore , Pakistan
      Posts
      6,209
      Threads
      0
      Thanks
      7,147
      Thanked 4,115 Times in 4,007 Posts
      Mentioned
      652 Post(s)
      Tagged
      176 Thread(s)
      Rep Power
      15

      Re: وجنوٹ

      @intelligent086 thanks 4 informative sharing


    4. The Following User Says Thank You to Moona For This Useful Post:

      intelligent086 (02-11-2016)

    5. #3
      Administrator Admin intelligent086's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Location
      لاہور،پاکستان
      Posts
      38,412
      Threads
      12102
      Thanks
      8,639
      Thanked 6,948 Times in 6,474 Posts
      Mentioned
      4324 Post(s)
      Tagged
      3289 Thread(s)
      Rep Power
      10

      Re: وجنوٹ




      کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومن
      حوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن

    6. #4
      Respectable www.urdutehzeb.com/public_html KhUsHi's Avatar
      Join Date
      Sep 2014
      Posts
      6,467
      Threads
      1838
      Thanks
      273
      Thanked 587 Times in 428 Posts
      Mentioned
      233 Post(s)
      Tagged
      4861 Thread(s)
      Rep Power
      198

      Re: وجنوٹ

      Buhat achi aur lajawab sharing






      اعتماد " ایک چھوٹا سا لفظ ھے ، جسے
      پڑھنے میں سیکنڈ
      سوچنے میں منٹ
      سمجھنے میں دِن
      مگر

      ثابت کرنے میں زندگی لگتی ھے





    7. #5
      Administrator Admin intelligent086's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Location
      لاہور،پاکستان
      Posts
      38,412
      Threads
      12102
      Thanks
      8,639
      Thanked 6,948 Times in 6,474 Posts
      Mentioned
      4324 Post(s)
      Tagged
      3289 Thread(s)
      Rep Power
      10

      Re: وجنوٹ

      پسند اور رائے کا بہت بہت شکریہ



      کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومن
      حوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن

    + Reply to Thread
    + Post New Thread

    Thread Information

    Users Browsing this Thread

    There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

    Visitors found this page by searching for:

    Nobody landed on this page from a search engine, yet!
    SEO Blog

    User Tag List

    Tags for this Thread

    Posting Permissions

    • You may not post new threads
    • You may not post replies
    • You may not post attachments
    • You may not edit your posts
    •