کوئی بات نہیں ابتداء ہے [ ہر گام پہ نہیں روتا
بیگم اختر نے بدایوانی کے اس کلام کو کبھی کچھ اس طرح بھی گایا تھا
اے محبت تیرے انجام پہ رونا آیا
روبی نے بحث کی تو میں نے بحوالہ پوسٹ کیا تھا
باتوں باتوں میں اسکا تزکرہ آگیا باقی آپ ان کو کوئی مخلصانہ مشورہ دینا چاہیں ضرور دیں تاکہ اس دکھی شاعری سے باہر آئیں کوئی حوصلہ افزائی کی شاعری کا انتخاب کیا کریں
Bookmarks