google.com, pub-2879905008558087, DIRECT, f08c47fec0942fa0
  • You have 1 new Private Message Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out this form.
    + Reply to Thread
    + Post New Thread
    Results 1 to 10 of 22

    Thread: سلام علیکم

    Threaded View

    1. #10
      Administrator Admin intelligent086's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Location
      لاہور،پاکستان
      Posts
      38,411
      Threads
      12102
      Thanks
      8,637
      Thanked 6,946 Times in 6,472 Posts
      Mentioned
      4324 Post(s)
      Tagged
      3289 Thread(s)
      Rep Power
      10

      Re: اسلام علیکم

      Quote Originally Posted by singer_zuhaib View Post
      اسلام علیکم

      کیا حال احوال ہیں اردو تہذیب کے باسیوں!

      بہت سے پرانے لوگ مجھ پرانے بندے کو جانتے ہوں گے اور جو نہیں جانتے وہ جان جائیں گے کہ ہم کون ہوں.



      ویسے کافی لمبے عرصہ بعد فورم پے آنا ہوا کیونکہ کچھ زندگی ایسی ڈگر پے لے آئی کہ سب نے مجھے اور میں نے سب کو چھوڑ دیا اور نیا شہر میں بسنا پڑا اور نئے رشتے بنانے پڑے.

      تو آجکل روالپنڈی اسلام آباد میں سکونت پذیر ہوں جہاں 1998 میں والدین کے ساتھ سعودیہ کا ویزہ لگوانے آیا تھا تو تب ہی یہ شہر اور اس شہر کے لوگ مجھے بھا گئے تھے اور تبھی سوچ لیا تھا کہ اللہ نے چاہا تو میں ایک دن اسلام آباد میں ہی رہائش پذیر ہوں گا اور قدرت کا کرنا دیکھیں کہ حالات و واقعات بھی کچھ ایسے بنے کہ 1998 میں اسلام آباد آیا تھا یا پھر 2015 میں آیا.

      اور بس زندگی کو ڈھونڈنے اور کھوجنے کی تلاش جاری ہے پر زندگی ہے کہ مل کے نہیں دے رہی

      اور پھر زندگی کا جواب ملتا ہے ائے انسان زندگی میں سب کو زندگی نہیں ملا کرتی کسی کوجیتے جی تو کسی کو مرنے کے بعد ہے ملا کرتی.

      خیر میں انشاءاللہ پھر سے اردو تہذیب کو پے گاہے بگاہے آتا رہوں گا تاکہ کچھ سیکھ اور سیکھانے کا سلسلہ چلتا اور بڑھتا رہے.

      ربّ راکھا.
      وعلیکم السلام
      پہلے تو نئی جگہ سے فورم میں آنے کا شکریہ
      رہی یہ بات کہ آپ کو بھول گئے ہیں یہ ممکن نہیں کیونکہ آپ کے نام کا یہاں ایک سب سیکشن روزانہ آپ کی یاد دلاتا رہتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔
      باقی آپ کا باقاعدگی سے واپسی کا انتظار رہے گا تاکہ آپ بے قاعدہ سے باقاعدہ ہو جائیں اور آپ سے روزانہ بات چیت ہو سکے۔
      رب راکھا



      کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومن
      حوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن

    2. The Following 2 Users Say Thank You to intelligent086 For This Useful Post:

      Admin (01-23-2016), Rohail (01-23-2016)

    + Reply to Thread
    + Post New Thread

    Thread Information

    Users Browsing this Thread

    There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

    Visitors found this page by searching for:

    Nobody landed on this page from a search engine, yet!
    SEO Blog

    User Tag List

    Posting Permissions

    • You may not post new threads
    • You may not post replies
    • You may not post attachments
    • You may not edit your posts
    •