وعلیکم السلام
پہلے تو نئی جگہ سے فورم میں آنے کا شکریہ
رہی یہ بات کہ آپ کو بھول گئے ہیں یہ ممکن نہیں کیونکہ آپ کے نام کا یہاں ایک سب سیکشن روزانہ آپ کی یاد دلاتا رہتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔
باقی آپ کا باقاعدگی سے واپسی کا انتظار رہے گا تاکہ آپ بے قاعدہ سے باقاعدہ ہو جائیں اور آپ سے روزانہ بات چیت ہو سکے۔
رب راکھا
Bookmarks