Dekha kitney faidey hain
@intelligent086 Bhai
Thanks 4 informative sharing
Dekha kitney faidey hain
فیس بک نے 29 سال بعد بیٹے کو والدین سے ملا دیا
بھارت میں سوشل میڈیا ویب سائٹ فیس بک نے 29 سال بعد بیٹے کو والدین سے ملا دیا۔
میرٹھ (آئی این پی ) بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست اترپردیش کے شہر میرٹھ میں فیس بک نے 29 سال بعد بیٹے کو والدین سے ملا دیا۔1987 میں اپنے والدین اور گھر والوں سے ناراضی کے سبب جمیل نامی ایک شخص نے اپنا گھر چھوڑ دیا تھا اور ممبئی جا کر بس گیا تھا۔ فیس بک سے رابطہ قائم ہونے کے بعد جہاں جمیل کو اپنے گھروالوں سے ملاقات کی بے چینی تھی ، وہیں جمیل کے اہل خانہ بھی جمیل کا انتظار کر رہے تھے ۔ 29 برس بعد گزشتہ روز جمیل کے گھر پہنچنے پر ان کے اہل خانہ کی آنکھوں کی نمی ان کے جذبات اور خوشی کو بخوبی بیان کررہی تھیں۔
@intelligent086 Bhai
Thanks 4 informative sharing
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
Bookmarks