Moona (01-15-2018)
موبائل فون کو چوروں سے محفوظ بنانے والا کور تیار
سان فرانسسكو: ہمیں اکثر یہ ڈررہتا ہے کہ کوئی چور یا ڈاکو ہمارا موبائل فون ہی نہ چھین لے لیکن اب اس کا حل بھی تلاش کرلیا گیا اور ایک کمپنی نے ایسا کورتعارف کرایا ہے جس کی مدد سے کوئی ڈاکو آپ کے موبائل کو ہاتھ بھی نہیں لگاسکتا ہے۔ییلوجیکٹ نامی کور50 ہزاروولٹ تک کا جھٹکا دے سکتا ہے۔ اس میں ایک ایسا فیچربھی موجود ہے کہ جسے آن کرنے سے یہ کورآڈیواوروڈیو بھی ریکارڈ کرسکتا ہے جب کہ اسے صارف کے انگلیوں کے نشان کے ساتھ منسلک کیا گیا ہے تاکہ کوئی بھی اجنبی اسے استعمال ہی نہ کرسکے۔کمپنی کے مطابق اگر کوئی آپ سے موبائل چھیننے کی کوشش کرے تو آپ کو بس موبائل پکڑاتے ہوئے اس بٹن کودبانا ہے جس سے ڈاکو کو 50ہزار وولٹ کا زرودار جھٹکا لگے گا اور ساتھ ہی موبائل آپ کی لوکیشن کے بارے میں پولیس یا آپ کے عزیزوں کو آگاہ بھی کردے گا۔
کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومنحوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن
Moona (01-15-2018)
Nice Sharing
Thanks for Sharing
کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومنحوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن
Informative and useful Sharing
t4s
Politician are the same all over. They promise to bild a bridge even where there is no river.
Nikita Khurshchev
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
Bookmarks