google.com, pub-2879905008558087, DIRECT, f08c47fec0942fa0
  • You have 1 new Private Message Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out this form.
    + Reply to Thread
    + Post New Thread
    Results 1 to 5 of 5

    Thread: جب گوگل کے اپنے ہوش اڑ گئے

    Threaded View

    1. #1
      Administrator Admin intelligent086's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Location
      لاہور،پاکستان
      Posts
      38,411
      Threads
      12102
      Thanks
      8,637
      Thanked 6,946 Times in 6,472 Posts
      Mentioned
      4324 Post(s)
      Tagged
      3289 Thread(s)
      Rep Power
      10

      جب گوگل کے اپنے ہوش اڑ گئے



      کچھ دن پہلے آپ گوگل پر 'رشین فیڈریشن' کو یوکرائنی سے روسی زبان میں ترجمہ کرتے تو ایسا جواب سامنے آتا جس نے دنیائے انٹرنیٹ کے بڑے سرچ انجن کے ہوش گم کردیئے
      لاہور(دنیا نیوز)اگر کچھ دن پہلے آپ گوگل پر 'رشین فیڈریشن' کو یوکرائنی سے روسی زبان میں ترجمہ کرتے تو ایسا جواب سامنے آتا جس نے دنیائے انٹرنیٹ کے بڑے سرچ انجن کے ہوش گم کردیئے ۔میش ایبل کی ایک رپورٹ کے مطابق ایک گوگل صارف نے رشین فیڈریشن کو یوکرائنی سے روسی زبان میں ترجمہ کرنے کی کوشش کی تو درست ترجمے کے بجائے 'مورڈور' لکھا ہوا آگیا یعنی وہ افسانوی اور دغاباز صوبہ جسے لارڈ آف دی رنگز میں دکھایا گیا تھا،جب یہ بات نظر آئی تو ڈر اور اپنے تحفظ کے لیے گوگل کی جانب سے فوری بیان جاری کردیا گیا۔گوگل کے ایک ترجمان نے روسی خبررساں ادارے کو بتایا کہ یہ ایک غلطی ہے جس کا الزام ٹیکنالوجی کے سر ڈالا جانا چاہئے ۔گوگل کے مطابق ترجمے کی یہ غلطی مکمل طور پر تکنیکی مسئلہ ہے ۔ ترجمان کے مطابق جب گوگل ٹرانسلیٹ کوئی ترجمہ کرتا ہے تو لاکھوں کروڑوں دستاویزات کے پیٹرن کا جائزہ لے کر فیصلہ کرتا ہے کہ یہ مفہوم ٹھیک ہے یا نہیں۔ہوسکتا ہے یہ بات ٹھیک ہو مگر اس سے انٹرنیٹ صارفین کے لیے ایک راستہ کھل گیا اور انہوں نے یوکرائنی سے روسی زبان کے ترجمے میں مزید غلطیاں ڈھونڈ نکالیں۔



      کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومن
      حوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن

    2. The Following User Says Thank You to intelligent086 For This Useful Post:

      Moona (02-11-2016)

    + Reply to Thread
    + Post New Thread

    Thread Information

    Users Browsing this Thread

    There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

    Visitors found this page by searching for:

    Nobody landed on this page from a search engine, yet!
    SEO Blog

    User Tag List

    Tags for this Thread

    Posting Permissions

    • You may not post new threads
    • You may not post replies
    • You may not post attachments
    • You may not edit your posts
    •