SHAREHOLIC
  • You have 1 new Private Message Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out this form.

    + Reply to Thread
    + Post New Thread
    Results 1 to 4 of 4

    Thread: " حضرت موسیٰ علیہ السّلام کا اللّہ سے سوال &quo

    1. #1
      ...."I don't need your attitude. I've my own"..... www.urdutehzeb.com/public_htmlwww.urdutehzeb.com/public_html Arosa Hya's Avatar
      Join Date
      Apr 2014
      Location
      Peace
      Posts
      5,286
      Threads
      972
      Thanks
      973
      Thanked 827 Times in 507 Posts
      Mentioned
      518 Post(s)
      Tagged
      6978 Thread(s)
      Rep Power
      242

      " حضرت موسیٰ علیہ السّلام کا اللّہ سے سوال &quo


      حضرت موسیٰ علیہ السّلام نے اللّہ سے سوال کِیا:
      " اے خدا! تُو لوگوں کو پیدا کرتا ہے اور پھر مار دیتا ہے اِس میں کیا حکمت ہے؟ "
      حضرتِ حق تعالیٰ نے فرمایا:
      " چونکہ تیرا سوال انکار اور غفلت پر مبنی نہیں ہے اِس لیے میں دَر گُزر کرتا ہوں ورنہ سزا دیتا۔ "
      تُو اِس لیے معلوم کر رہا ہے تاکہ عوام کو ہماری حِکمتوں سے آگاہ کر دے ورنہ تجھے مخلوق کے پیدا کرنے میں ہماری حِکمتیں معلوم ہیں۔سوال علم کے منافی نہیں ہے۔کسی چیز کے بارے میں سوال آدھا عِلم ہوتا ہے۔اگرچہ تُو تو اِس سے واقف ہے لیکن تُو چاہتا ہے کہ عوام بھی آگاہ ہو جائیں۔کسی چیز کا علم ہو جانے کے بعد ہی اُس کے بارے میں سوال جواب ہو سکتا ہے۔عِلم ہی گُمراہی اور ہدایت کا سبب بنتا ہے۔جیسا کہ نمی اور تری ہی پھل میں شیرینی کے علاوہ تلخی بھی پیدا کرتی ہے۔ملاقات اور تعارف سے دوستی اور دشمنی پیدا ہوتی ہے اور غذا ہی سے بیماری اور صحت دونوں پیدا ہوتی ہیں۔موسیٰ ( علیہ السّلام ) تُو ناواقفوں کو حِکمتوں سے واقف کرنا چاہتا ہے اِس لیے تَجاہُلِ عارفانہ بَرت رہا ہے۔ہم بھی اِس کے علم سے انجان بن کر اِس کو جواب دیتے ہیں۔
      اللّہ تعالیٰ نے جواب میں حضرت موسیٰ علیہ السّلام کو حُکم دیا کہ:
      " کھیتی بو دو۔جب کھیتی تیار ہو گئی تو اُنہیں اُسے کاٹنے کا حُکم دیا۔ "
      حضرت موسیٰ علیہ السّلام سے پوچھا:
      " کہ تُو نے خود کھیتی بوئی اور پھر اُسے کیوں کاٹ ڈالا؟ "
      حضرت موسیٰ علیہ السّلام نے عرض کِیا کہ: " کھیتی کے پکنے پر اُس میں دانہ اور بھوسا تھا اور دونوں کو مِلا جُلا دینا مناسب نہ تھا۔حِکمت کا تقاضہ یہی تھا کہ دونوں کو الگ الگ کر دیا جائے۔ "
      حضرتِ حق تعالیٰ نے پوچھا کہ:
      " یہ عقل تم نے کہاں سے حاصل کی؟ "
      حضرت موسیٰ علیہ السّلام نے کہا کہ:
      " یہ دانش اور عقل آپ کی عطا کردہ ہے۔ "
      اللّہ تعالیٰ نے فرمایا:
      " پھر یہ دانش مجھ میں کیوں نہ ہو گی۔دیکھو انسانوں کی رُوحیں دو قِسم کی ہیں ایک پاک،ایک ناپاک سب انسانی جسم ایک رُتبے کے نہیں ہیں۔کسی جسم میں موتی جیسی رُوح ہے اور کسی میں کنچ کی پوتھ کی طرح کی۔اُن روحوں کو بھی اِسی طرح ایک دوسرے سے علیحدہ کر دینا مناسب ہے جس طرح گیہوں کو بھوسے سے تاکہ نیک رُوحیں جنّت کو چلی جائیں اور بُری دوزخ کو۔پہلی حِکمت تو مارنے کی تھی اور پیدا کرنے کی حِکمت یہ ہے کہ ہماری صفات کا اِظہار ہو جائے۔ "
      حدیثِ قُدسی ہے کہ:
      " میں ایک پوشیدہ خزانہ تھا میں نے چاہا کہ میں پہچانا جاؤں لہٰذا میں نے مخلوق کو پیدا فرمایا۔ "
      مخلوقات مظہرِ صفاتِ خداوندی ہیں۔انسان کے جسم میں جو موتی ہے اُس کو ضائع نہیں کرنا چاہیے اُس کی حفاظت کرنی چاہیے۔
      نام کتاب = انوارالعُلُوم
      صفحہ = 576،577
      مصنف = حضرت مولانا جلال الدین رومی رحمتہ اللّہ علیہ
      مترجم = محمّد عالم امیری




    2. The Following User Says Thank You to Arosa Hya For This Useful Post:

      singer_zuhaib (01-23-2016)

    3. #2
      Star Member www.urdutehzeb.com/public_htmlwww.urdutehzeb.com/public_html
      muzafar ali's Avatar
      Join Date
      Nov 2015
      Posts
      2,772
      Threads
      481
      Thanks
      1,142
      Thanked 1,167 Times in 923 Posts
      Mentioned
      159 Post(s)
      Tagged
      497 Thread(s)
      Rep Power
      11

      Re: " حضرت موسیٰ علیہ السّلام کا اللّہ سے سوال

      Masha Allah

      Kis Ki Kya Majal Thi Jo Koi Hum Ko Kharid Sakta Faraz,..Hum Tu Khud Hi Bik Gaye Kharidar DekhKe..?

    4. The Following User Says Thank You to muzafar ali For This Useful Post:

      Arosa Hya (01-06-2016)

    5. #3
      Administrator Admin intelligent086's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Location
      لاہور،پاکستان
      Posts
      38,412
      Threads
      12102
      Thanks
      8,639
      Thanked 6,948 Times in 6,474 Posts
      Mentioned
      4324 Post(s)
      Tagged
      3289 Thread(s)
      Rep Power
      10

      Re: " حضرت موسیٰ علیہ السّلام کا اللّہ سے سوال

      جزاک اللہ خیراً کثیرا



      کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومن
      حوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن

    6. #4
      Family Member Click image for larger version.   Name:	Family-Member-Update.gif  Views:	2  Size:	43.8 KB  ID:	4982 UmerAmer's Avatar
      Join Date
      Apr 2014
      Posts
      4,677
      Threads
      407
      Thanks
      124
      Thanked 346 Times in 299 Posts
      Mentioned
      253 Post(s)
      Tagged
      5399 Thread(s)
      Rep Power
      158

      Re: " حضرت موسیٰ علیہ السّلام کا اللّہ سے سوال

      JazakAllah


    + Reply to Thread
    + Post New Thread

    Thread Information

    Users Browsing this Thread

    There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

    Visitors found this page by searching for:

    Nobody landed on this page from a search engine, yet!
    SEO Blog

    User Tag List

    Posting Permissions

    • You may not post new threads
    • You may not post replies
    • You may not post attachments
    • You may not edit your posts
    •