کچھ پنچھی جھنڈ میں اڑتے ہوں اور رستہ بھی کچھ مشکل ہو کچھ دور افق پر منزل ہو اک پنچھی گھائل ہو جاۓ اور بے دم ہو کر گر جاۓ تو رشتے ناتے پیارے سب کب اس کی خاطر رکتے ہیں؟ اس دنیا کی ہے ریت یہی جو اڑتے رہو تو ساتھ بہت جو رک جاؤ تو تنہا ہو.
!میری زمیں میرا آخری حوالہ ہے۔۔۔۔
intelligent086 (01-04-2016)
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
Forum Rules
Bookmarks