SHAREHOLIC
  • You have 1 new Private Message Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out this form.

    + Reply to Thread
    + Post New Thread
    Results 1 to 4 of 4

    Thread: شوگر فری مشروبات سے مٹاپا

    Threaded View

    1. #1
      Administrator Admin intelligent086's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Location
      لاہور،پاکستان
      Posts
      38,412
      Threads
      12102
      Thanks
      8,639
      Thanked 6,948 Times in 6,474 Posts
      Mentioned
      4324 Post(s)
      Tagged
      3289 Thread(s)
      Rep Power
      10

      شوگر فری مشروبات سے مٹاپا



      شوگر فری مشروبات سے مٹاپا



      اس بات کا علم میں آنے کے بعد کہ کولڈ ڈرنکس کی ایک عام رنگین اور سفید بوتل میں 9۔ 10 چائے کے چمچے چینی شامل ہوتی ہے۔ مصنوعی مٹھاس (ڈائٹ) کی بوتلوں کا استعمال عام ہو رہا ہے، لیکن ٹیکساس یونیورسٹی کے ہیلتھ سائنس سینٹر میں ہونے والے ایک مطالعے کے مطابق شوگر فری کولڈ ڈرنکس پینے والے، دبلے ہونے کے بجائے نسبتاً دیر سے موٹے ہو جاتے ہیں۔ معالجین نے 1550 مرد اور خواتین کے جائزے کے بعد بتایا ہے کہ روزانہ دو یا اس سے زیادہ شوگر فری کولڈ ڈرنکس پینے والوں کے وزن میں آٹھ سال کے اندر 57 فی صد اضافہ ہو گیا جبکہ معمول کے کولڈ ڈرنکس پینے والوں کے وزن میں اضافے کی شرح 47 فی صد رہی۔ تحقیق کرنے والوںکے مطابق دراصل شوگر فری کولڈ ڈرنکس پینے والے یہ محسوس کرتے ہیں کہ چونکہ وہ اس طرح زائد حراروں سے بچ رہے ہیں، اس لئے ڈٹ کر کھاتے ہیں۔ اس طرح زیادہ حراروں کی وجہ سے ان کا وزن بڑھ جاتا ہے۔ ادھر کی کسر ادھر پوری ہو جاتی ہے۔ یہ بھی دیکھا گیا ہے کہ شوگر فری کولڈ ڈرنکس پینے والے شکر والی بوتلیں پینے والوں کے مقابلے میں پیزا زیادہ کھاتے ہیں۔ مشورے کے مطابق مناسب یہ ہے کہ ہر قسم کے کولڈ ڈرنکس سے پرہیز کیا جائے۔



      کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومن
      حوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن

    2. The Following User Says Thank You to intelligent086 For This Useful Post:

      Moona (02-17-2016)

    + Reply to Thread
    + Post New Thread

    Thread Information

    Users Browsing this Thread

    There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

    Visitors found this page by searching for:

    Nobody landed on this page from a search engine, yet!
    SEO Blog

    User Tag List

    Tags for this Thread

    Posting Permissions

    • You may not post new threads
    • You may not post replies
    • You may not post attachments
    • You may not edit your posts
    •