Arosa Hya (01-02-2016)
سمارٹ فون کو مائیکرو سکوپ میں بدلنے والا سسٹم تیار
میوپیک’’ کریڈٹ کارڈ کے برابر ایک ایسا آلہ ہے جو کسی بھی سمارٹ فون کو پروفیشنل مائیکرو سکوپ میں تبدیل کردیتا ہے
لاہور(دنیا نیوز) ‘‘میوپیک’’ کریڈٹ کارڈ کے برابر ایک ایسا آلہ ہے جو کسی بھی سمارٹ فون کو پروفیشنل مائیکرو سکوپ میں تبدیل کردیتا ہے ۔جرمن کمپنی سکرونا کے ماہرین کا تیار کردہ یہ آلہ ہر قسم کے سمارٹ فون کے اوپر نصب کیا جاسکتا ہے اور اسے ایک ایپ کے ذریعے کنٹرول کیا جاسکتا ہے ۔ کیمرے کو سیٹ کرکے آپ بہت واضح ، صاف اور تفصیلی تصاویر لے سکتے ہیں۔کمپنی کے سی ای او کے مطابق اس ایجاد کو سمارٹ فون کا عام مکعب عدسہ نہ سمجھا جائے بلکہ اس میں ایک طاقتور عدسہ ہے جو چھوٹی موٹر سے کنٹرول ہوتا ہے اور بالکل پروفیشنل اور مہنگی خوردبینوں کی طرح کام کرتا ہے جسے سائنسدان بھی استعمال کرسکتے ہیں۔ اس آلے کے ساتھ چارجر بھی ہے جو ننھی موٹروں کو چارج کرتا ہے ۔ اس آلے کے ذریعے کسی بھی شے کو 300 گنا تک بڑا کرکے دیکھا جاسکتا ہے ۔اسے آئندہ 6 ماہ میں باقاعدہ فروخت کے لئے پیش کردیا جائے گا۔
کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومنحوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن
Arosa Hya (01-02-2016)
sahi nice sharing
Kis Ki Kya Majal Thi Jo Koi Hum Ko Kharid Sakta Faraz,..Hum Tu Khud Hi Bik Gaye Kharidar DekhKe..?
v useful for me
thanks
Nice Sharing
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
Bookmarks