Originally Posted by Mamin Mirza Originally Posted by Mamin Mirza اسلام و علیکم امیدِ واثق ہے کہ آپ سب بخیر و عافیت ہونگے۔ وہ انسان جس نے اپنی کارگردگی اور محنت سے نہ صرف فورم کو آگے بڑھایا بلکہ خود کو بھی منوایا اور جن کا اسمِ گرامی مجھے کل ہی معلوم ہوا محترم جناب حبیب صادق صاحب @intelligent086 اردو تہذیب کو اتنا آگے بڑھانے کے لئے آپ کا بے حد شکریہ آپ کو بہت بہت مبارک ہواسٹار آف دو ائیر کا انعام یہ رہی آپ کی ٹرافی (ویسے یہ کارِ خیر محترمہ مدھردھن نے انجام دینا تھا۔۔پر حسبِ معمول اسکا انٹرنیٹ عین وقت پر دھوکہ دے گیا) وعلیکم السلام مبارکباد اور حوصلہ افزائی کا بہت بہت شکریہ یہ بھی اچھا ہوا آپ کو نام کا پتہ چل گیا ہے ۔ نک کی بجائے نام لکھ لیا کریں زیادہ مناسب رہے گا
کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومن حوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن
CaLmInG MeLoDy (01-01-2016),Mamin Mirza (01-01-2016)
Originally Posted by intelligent086 وعلیکم السلام مبارکباد اور حوصلہ افزائی کا بہت بہت شکریہ یہ بھی اچھا ہوا آپ کو نام کا پتہ چل گیا ہے ۔ نک کی بجائے نام لکھ لیا کریں زیادہ مناسب رہے گا Sir ji,aapko mention karnay k liye aapka nick darkar hota hai,naam nahi
!میری زمیں میرا آخری حوالہ ہے۔۔۔۔
Originally Posted by Mamin Mirza Sir ji,aapko mention karnay k liye aapka nick darkar hota hai,naam nahi آسان حل کاپی پیسٹ
Mamin Mirza (01-01-2016)
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
Forum Rules
Bookmarks