اسلام و علیکم
امیدِ واثق ہے کہ آپ سب بخیر و عافیت ہونگے۔
وہ انسان جس نے اپنی کارگردگی اور محنت سے نہ صرف فورم کو آگے بڑھایا بلکہ خود کو بھی منوایا
اور جن کا اسمِ گرامی مجھے کل ہی معلوم ہوا محترم جناب
حبیب صادق صاحب @intelligent086
اردو تہذیب کو اتنا آگے بڑھانے کے لئے آپ کا بے حد شکریہ
آپ کو بہت بہت مبارک ہواسٹار آف دو ائیر کا انعام
یہ رہی آپ کی ٹرافی
(ویسے یہ کارِ خیر محترمہ مدھردھن نے انجام دینا تھا۔۔پر حسبِ معمول اسکا انٹرنیٹ عین وقت پر دھوکہ دے گیا)
وعلیکم السلام
مبارکباد اور حوصلہ افزائی کا بہت بہت شکریہ
یہ بھی اچھا ہوا آپ کو نام کا پتہ چل گیا ہے ۔ نک کی بجائے نام لکھ لیا کریں زیادہ مناسب رہے گا
![]()
کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومنحوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن
CaLmInG MeLoDy (01-01-2016),Mamin Mirza (01-01-2016)
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
Bookmarks