بڑا کر دیا گردش نے وقت سے پہلے ورنہ
سرپر کس کو بوجھ اُٹھنا اچھا لگتا ہے






کہتے ہیں جس نے کراچی شہر میں ڈرائیونگ کر لی وہ دنیا کے کسی بھی حصے میں گاڑی دوڑا سکتا ہے۔وجہ اسکی بہت مختصر سی یہ ہے کہ یہاں ہر وقت موت کے سہائے مٹلاتے رہتے ہیںنہ جانے کب زندگی کی شام ہو جائے