SHAREHOLIC
  • You have 1 new Private Message Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out this form.

    + Reply to Thread
    + Post New Thread
    Results 1 to 4 of 4

    Thread: سردی کے موسم میں کچھ غلطیوں سے گریز کریں

    1. #1
      Administrator Admin intelligent086's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Location
      لاہور،پاکستان
      Posts
      38,412
      Threads
      12102
      Thanks
      8,639
      Thanked 6,948 Times in 6,474 Posts
      Mentioned
      4324 Post(s)
      Tagged
      3289 Thread(s)
      Rep Power
      10

      سردی کے موسم میں کچھ غلطیوں سے گریز کریں



      موسم سرما کے موسم میں جسم کو گرم رکھنا آسان کام نہیں ہے۔سردیاں آتے ہی کئی طرح کی بیماریوں کے مسائل بڑھ جاتے ہیں۔لیکن اب زیادہ فکر کرنے کی کوئی بات نہیں۔ سردی زکام، وائرل اور فلو ایسی بیماریاں ہیں جو کبھی بھی اٹیک کر سکتی ہیں۔ان بیماریوں سے بچا ئوکے لئے گھریلو علاج بھی کارگر ہیں۔سرد ی لگنے پر چکن سوپ کا استعمال کریں۔اس استعمال سے سانس لینے میں آرام ملتا ہے۔ چکن سوپ میں کاربوہائیڈریٹ پایا جاتا ہے، جس سے کافی توانائی ملتی ہے۔تلسی، کالی مرچ سے مرکب تیار کریں، اسے پینے سے گلے کی خراش تو کم ہوگی ساتھ ہی Infection بھی دور ہو جائے گا۔کچھ غلطیوں سے گریز کریں۔ موسم بدلنے کے کے ساتھ ہی ہمارے جسم میں کئی طرح کی تبدیلی ہونے لگتے ہیں۔ موسم سرما میں زکام اور الرجی ہونا عام بات ہے۔ تاہم، ایسے میں لاپرواہی نہیں برتنی چاہئے فوری طور پر ڈاکٹر کو دکھانا چاہیئے۔موسم سرما میں ہم نے بہت چھوٹی چھوٹی غلطیاں کرتے ہیں جن کی وجہ سے آگے چل کر ہمیں پریشانی اٹھانی پڑتی ہے۔ کم پانی پینا:موسم گرما کے مقابلے میں ہمیں موسم سرما میں پیاس کم لگتی ہے۔لیکن اگر دیکھا جائے تو موسم کا ہماری پیاس سے کوئی لینا دینا نہیں ہوتا ہے۔ موسم سرما میں بھی ہمارے جسم کو Hydrate رکھنے کے لئے کم از کم دو لیٹر پانی کی ضرورت پڑتی ہے۔جبکہ dehydration سے ہمیں گردے اور بد ہضمی جیسی کئی اور بیماریوں کے ہونے کا خطرہ رہتا ہے۔موسم سرما میں گرم پانی پینا ہماری صحت کے لئے بہت فائدہ مند ہوتا ہے۔ زیادہ کپڑے پہننا:ہم موسم سرما کے موسم میں سویٹر یا گرم کپڑے پہن کر بہت آرام محسوس کرتے ہیں،لیکن زیادہ مقدار میں انہیں پہننا کسی بھی لحاظ سے اچھا نہیں ۔ زیادہ کپڑے پہننے سے اکثر ہمیں زیادہ پسینہ آنے لگتا ہے اور پسینہ خشک ہونے کے بعد پھر زیادہ سردی لگتی ہے۔ آرام سے کھانا:سردیوں کے موسم میں ہمیںاپنے وزن کا خاص خیال رکھنا چاہئے کیونکہ موسم سرما میں ہم سردی سے بچنے کے لئے جنک فوڈزیادہ کھاتے ہیںاور ورزش کم کرنے کی وجہ سے ہماری کیلوری بھی زیادہ خرچ نہیں ہو پاتی ہے۔ اس موسم سرما میں صحت مند رہنے کے لئے ہمیں تازہ پھل اور سبز سبزیاں کی کافی مقدار استعمال کرنا چاہئے۔



      کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومن
      حوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن

    2. The Following User Says Thank You to intelligent086 For This Useful Post:

      Moona (02-17-2016)

    3. #2
      Vip www.urdutehzeb.com/public_html Moona's Avatar
      Join Date
      Feb 2016
      Location
      Lahore , Pakistan
      Posts
      6,209
      Threads
      0
      Thanks
      7,147
      Thanked 4,115 Times in 4,007 Posts
      Mentioned
      652 Post(s)
      Tagged
      176 Thread(s)
      Rep Power
      15

      Re: سردی کے موسم میں کچھ غلطیوں سے گریز کریں

      @intelligent086 Thanks 4 informative Sharing


    4. The Following User Says Thank You to Moona For This Useful Post:

      intelligent086 (02-18-2016)

    5. #3
      Administrator Admin intelligent086's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Location
      لاہور،پاکستان
      Posts
      38,412
      Threads
      12102
      Thanks
      8,639
      Thanked 6,948 Times in 6,474 Posts
      Mentioned
      4324 Post(s)
      Tagged
      3289 Thread(s)
      Rep Power
      10

      Re: سردی کے موسم میں کچھ غلطیوں سے گریز کریں

      Quote Originally Posted by Moona View Post
      @intelligent086 Thanks 4 informative Sharing




      کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومن
      حوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن

    6. #4
      Moderator www.urdutehzeb.com/public_htmlClick image for larger version.   Name:	Family-Member-Update.gif  Views:	2  Size:	43.8 KB  ID:	4982
      BDunc's Avatar
      Join Date
      Apr 2014
      Posts
      8,431
      Threads
      678
      Thanks
      300
      Thanked 249 Times in 213 Posts
      Mentioned
      694 Post(s)
      Tagged
      6322 Thread(s)
      Rep Power
      119

      Re: سردی کے موسم میں کچھ غلطیوں سے گریز کریں

      Great


    + Reply to Thread
    + Post New Thread

    Thread Information

    Users Browsing this Thread

    There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

    Visitors found this page by searching for:

    Nobody landed on this page from a search engine, yet!
    SEO Blog

    User Tag List

    Tags for this Thread

    Posting Permissions

    • You may not post new threads
    • You may not post replies
    • You may not post attachments
    • You may not edit your posts
    •