اسلام وعلیکم
ایک نئے سلسلے کے آغاز کے ساتھ حاضرِ خدمت ہوں
جیسا کہ تھریڈ کے عنوان سے ظاہر ہے شعر کے جواب میں شعر لکھنا ہے
مثال کے طو پر
وہی جواں ہے قبیلے کی آنکھ کا تارا
شباب جس کا ہے بے داغ ،ضرب ہے کاری
دلِ بیدار پیدا کر کہ دل خوابیدہ ہے جب تک
نہ تیری ضرب ہے کاری نہ میرے ضرب ہے کاری
آخری حرف کی کوئی قید نہیں لیکن صرف شعر ہی مقابلے میں شامل کئے جائیں
قطعات ہرگز نہیں
پہلا شعر میری طرف سے
سورج کو ابھرنے نہیں دیتا ترا حبشی
بے زر کو ابو ذر تری بخشش نے کیا ہے
اب آپ کی باری



Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out


Reply With Quote





Bookmarks