CaLmInG MeLoDy (12-25-2015)
اسلام وعلیکم
ایک نئے سلسلے کے آغاز کے ساتھ حاضرِ خدمت ہوں
جیسا کہ تھریڈ کے عنوان سے ظاہر ہے شعر کے جواب میں شعر لکھنا ہے
مثال کے طو پر
وہی جواں ہے قبیلے کی آنکھ کا تارا
شباب جس کا ہے بے داغ ،ضرب ہے کاری
دلِ بیدار پیدا کر کہ دل خوابیدہ ہے جب تک
نہ تیری ضرب ہے کاری نہ میرے ضرب ہے کاری
آخری حرف کی کوئی قید نہیں لیکن صرف شعر ہی مقابلے میں شامل کئے جائیں
قطعات ہرگز نہیں
پہلا شعر میری طرف سے
سورج کو ابھرنے نہیں دیتا ترا حبشی
بے زر کو ابو ذر تری بخشش نے کیا ہے
اب آپ کی باری
Last edited by Mamin Mirza; 01-09-2016 at 10:24 AM.
!میری زمیں میرا آخری حوالہ ہے۔۔۔۔
CaLmInG MeLoDy (12-25-2015)
یا رات نے پہنی ہے ملاحت تِری تن پر
یا دِن تِرے اندازِ صباحت پہ گیا ہے
یا رات نے پہنی ہے ملاحت تِری تن پر
یا دِن تِرے اندازِ صباحت پہ گیا ہے
لوگ کہتے ہیں، وہ کہتے ہیں تو آتا ہے نشہ
کیا عجب باتوں میں ان کی ہے صباحت گویا
Mamin Mirza (12-25-2015)
ﺍﺳﮯ ﺟﯿﺘﻨﺎ ﮨﮯ ﺗﻮ ﮨﻤﻨﺸﯿﮟ! ﯾﻮﻧﮩﯽ ﮔﻔﺘﮕﻮ ﺳﮯ ﻧﮧ ﮐﺎﻡ ﻟﮯ
ﮐﻮﺋﯽ ﭼﺎﻧﺪ ﻻ ﮐﮯ ﺟﺒﯿﮟ ﭘﮧ ﺭﮐﮫ، ﻻ ﮐﻮﺋﯽ ﮔﮩﺮ ﺗﮩﮧِ ﺁﺏ ﺳﮯ
!میری زمیں میرا آخری حوالہ ہے۔۔۔۔
آئینہ کیوں نہ دوں کہ تماشا کہیں جسے
ایسا کہاں سے لاؤں کہ تجھ سا کہیں جسے
کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومنحوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن
Mamin Mirza (12-26-2015)
دائم آباد رہے گی دنیا
ہم نہ ہوںگے کوئی ہم سا ہوگا
!میری زمیں میرا آخری حوالہ ہے۔۔۔۔
intelligent086 (12-26-2015)
جہاں میں ابھی یوں تو کیا کیا نہ ہوگا
زمیں پر کوئی تم سا پیدا نہ ہو گا
کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومنحوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن
Mamin Mirza (12-26-2015)
Inhi Khush Gumaniyun Main Kahin Jaan Bhi Na Jao,
Woh Jo Charah Gar Nahi Hai Usay Zakham Kiyun Dikhao.
!میری زمیں میرا آخری حوالہ ہے۔۔۔۔
Admin (12-26-2015)
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
Bookmarks