SHAREHOLIC
  • You have 1 new Private Message Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out this form.

    + Reply to Thread
    + Post New Thread
    Results 1 to 3 of 3

    Thread: واٹس ایپ میں سب سے بڑی تبدیلی

    1. #1
      Administrator Admin intelligent086's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Location
      لاہور،پاکستان
      Posts
      38,412
      Threads
      12102
      Thanks
      8,639
      Thanked 6,948 Times in 6,474 Posts
      Mentioned
      4324 Post(s)
      Tagged
      3289 Thread(s)
      Rep Power
      10

      واٹس ایپ میں سب سے بڑی تبدیلی



      واٹس ایپ کے تازہ ترین اپ ڈیٹ میں بھی کچھ نئے زبردست فیچرز مہیا کئے گئے ہیں اور اس بار بھی یہ اپ ڈیٹ صرف اینڈرائیڈ صارفین کیلئے ہی مہیا کی گئی ہے جس پر دنیا بھر کے آئی فون صارفین تو نالاں نظر آتے ہیں لیکن اینڈرائیڈ صارفین زبردست فیچرز پر انتہائی خوش ہیں۔
      لاہور (دنیا نیوز) نئی اپ ڈیٹ میں ‘‘سٹار میسیجز’’ کی سہولت کیساتھ ساتھ واٹس ایپ کھولے بغیر ڈائریکٹ شیئرنگ اور لنک پریویو کی سہولت بھی متعارف کرائی گئی ہے ۔ اینڈرائیڈ صارفین اب اپنے پسندیدہ میسج کو سٹار کر سکتے ہیں۔ یہ بالکل بک مارکنگ کی طرح ہے ، یعنی آپ کسی بھی اہم میسج پر لانگ پریس کریں اور اسے سٹار کر لیں۔ ایسا کرنے سے بعد میں کسی بھی میسج یا کنورسیشن کو ڈھونڈنا انتہائی آسان ہو جاتا ہے ۔ کمپنی کا کہنا ہے کہ یہ وہ فیچر ہے جس کیلئے صارفین کی جانب سے سب سے زیادہ فرمائش کی جا رہی تھی اور اسی لئے اسے متعارف کرایا گیا ہے ۔ اسی طرح نئی اپ ڈیٹ میں کسی بھی لنک کو شیئر کرنے پر ایپلی کیشن خودکار طریقے سے اس کا پریویو بھی سامنے لے آئے گی۔ اسے آپ بہت بڑا فیچر تو نہیں کہہ سکتے لیکن اس کی وجہ سے آپ کسی بھی موصول ہونے والے لنک کو دیکھنے یا نہ دیکھنے کے بارے میں فوری فیصلہ کر سکتے ہیں۔ اس اپ ڈیٹ میں ڈائریکٹ شیئرنگ کی سہولت بھی متعارف کرائی گئی ہے تاہم یہ سہولت اینڈرائیڈ کے نئے ورژن ‘‘مارش میلو’’ کیلئے ہے ۔ وہ صارفین جو ‘‘مارش میلو’’ استعمال کر رہے ہیں اب واٹس ایپ کھولے بغیر ہی کوئی بھی لنک، تصویر یا ویڈیو کسی بھی شخص یا گروپ کو بھیج سکتے ہیں۔ابتدائی طور پر یہ تمام فیچرز صرف اینڈرائیڈ صارفین کیلئے مہیا کئے گئے ہیں، جلد ہی اسے آئی فون صارفین کیلئے بھی مہیا کردیا جائیگا





      کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومن
      حوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن

    2. The Following User Says Thank You to intelligent086 For This Useful Post:

      Moona (02-11-2016)

    3. #2
      Vip www.urdutehzeb.com/public_html Moona's Avatar
      Join Date
      Feb 2016
      Location
      Lahore , Pakistan
      Posts
      6,209
      Threads
      0
      Thanks
      7,147
      Thanked 4,115 Times in 4,007 Posts
      Mentioned
      652 Post(s)
      Tagged
      176 Thread(s)
      Rep Power
      15

      Re: واٹس ایپ میں سب سے بڑی تبدیلی

      @intelligent086 Bhai
      Thanks 4 informative sharing


    4. The Following User Says Thank You to Moona For This Useful Post:

      intelligent086 (02-12-2016)

    5. #3
      Administrator Admin intelligent086's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Location
      لاہور،پاکستان
      Posts
      38,412
      Threads
      12102
      Thanks
      8,639
      Thanked 6,948 Times in 6,474 Posts
      Mentioned
      4324 Post(s)
      Tagged
      3289 Thread(s)
      Rep Power
      10

      Re: واٹس ایپ میں سب سے بڑی تبدیلی

      Quote Originally Posted by Moona View Post
      @intelligent086 Bhai
      Thanks 4 informative sharing




      کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومن
      حوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن

    6. The Following User Says Thank You to intelligent086 For This Useful Post:

      Moona (02-12-2016)

    + Reply to Thread
    + Post New Thread

    Thread Information

    Users Browsing this Thread

    There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

    Visitors found this page by searching for:

    Nobody landed on this page from a search engine, yet!
    SEO Blog

    User Tag List

    Tags for this Thread

    Posting Permissions

    • You may not post new threads
    • You may not post replies
    • You may not post attachments
    • You may not edit your posts
    •