ایک وقت آئے گا نیک لوگ دعائیں مانگیں گے اور دعائیں قبول نہ ہوں گی اس کی وجہ؟جب لوگوں کا یہ حال ہو جائے کہ وہ بُرائی دیکھیں اوراُسے بدلنے کی کوشش نہ کریں ظالم کو ظلم کرتے پائیں اور اُس کا ہاتھ نہ پکڑیں. اور قریب ہے کے اللہ اپنے عذاب میں سب کو لپیٹ لے۔اللہ کی قسم تم پہ لازم ہے کہ بھلائی کا حکم دو اور بُرائی سے روکو. ورنہ اللہ تم پر ایسے لوگوں کو مسلط کر دے گا.جو تم میں سب سے بدتر ہوں گے. وہ تم کو سخت تکلیف دیں گے اور پھر تمھارے نیک لوگ دعائیں مانگیں گے مگر وہ قبول نہ ہوں گی.(جامع ترمزی 2178 ،سنن ابوداود 4338 )



Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out



Reply With Quote
Bookmarks