ورزش کیساتھ سبز چائے کا استعمال دلائے موٹاپے سے نجات
سبز چائے موٹاپے سے نجات دلانے کیلئے بھی مفید ہے
لندن (نیٹ نیوز) سبز چائے موٹاپے سے نجات دلانے کیلئے بھی مفید ہے ۔ تحقیق کے مطابق ورزش کے ساتھ ساتھ سبز چائے کا استعمال موٹاپے کو کم کرنے میں مدد فراہم کرتا ہے ۔ تجربات کے بعد یہ بات سامنے آئی کہ سبز چائے میں شامل اجزا سے جسمانی چربی کی شرح میں ایک ماہ کے دوران نمایاں کمی آتی ہے جبکہ جسمانی کارکردگی بھی بہتر ہوجاتی ہے ۔ ہفتے میں تین بار ایک گھنٹے کی ورزش کے ساتھ روزانہ چھ سے سات کپ سبز چائے کا استعمال جسمانی وزن میں کمی لانے کے لیے مددگار ثابت ہوتا ہے ۔



Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out

Reply With Quote

Bookmarks