Admin (12-14-2015),Dilkash (12-20-2015),intelligent086 (12-15-2015)
فیس بک پر اکثر صارفین فوٹو البمز بناتے ہیں مگر بعد میں ضرورت پڑنے پر ان کی تصاویر ایک ایک کرکے ڈاﺅن کرنا پڑتی ہیں تاہم اب اس کے لیے ایک نیا فیچر متعارف کرا دیا گیا ہے۔فیس بک نے پوری فوٹو البم کو ڈاﺅن لوڈ کرنے کا فیچر صارفین کے لیے پیش کردیا ہے۔اس فیچر کو استعمال کرنے کے لیے سب سے پہلے فوٹوز میں البم کے فولڈ میں جاکر اپنا کوئی البم منتخب کریں۔اب البم کے دائیں جانب ٹیگ کے بٹن کے ساتھ سیٹنگ کا آئیکون بنا ہوگا اس پر کلک کریں اور اسٹارٹ ڈاﺅن لوڈنگ کو چن لیں۔
اسکرین شاٹکچھ دیر میں جب البم ڈاﺅن لوڈ ہوجائے گا تو فیس بک آپ کو ایک نوٹیفکیشن بھیج کر اس سے آگاہ کرے گا۔آپ کو اس نوٹیفکیشن پر کلک کرنا ہوگا جس کے بعد وہ زپ فائل کی شکل میں کمپیوٹر میں ڈاﺅن لوڈ ہوجائے گا۔اب فولڈر کو ان زپ کرکے تصاویر کو اپنے کمپیوٹر میں کہیں بھی محفوظ کرلیں۔
Admin (12-14-2015),Dilkash (12-20-2015),intelligent086 (12-15-2015)
boht shukrya humare sath share karneka
Kis Ki Kya Majal Thi Jo Koi Hum Ko Kharid Sakta Faraz,..Hum Tu Khud Hi Bik Gaye Kharidar DekhKe..?
boht khoob share karneka
Kis Ki Kya Majal Thi Jo Koi Hum Ko Kharid Sakta Faraz,..Hum Tu Khud Hi Bik Gaye Kharidar DekhKe..?
Oh Great
I really need that feature
Ary wah
Zabardast
ZabardSt
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
Bookmarks