ٹریفک سگنل پر کھڑے ہو کر ہر کوئی لال بتی کو گھور رہا ہوتا ہے کہ کب یہ گل ہو اور چلنے کا اشارہ ملے ،پھر ان سگنلز کے ساتھ گھڑیاں نصب کی جانے لگیں جس سے وقت کا اندازہ ہو جاتا ہے کہ سگنلز کب کھلیں گے۔ جب یہ ڈیجیٹل گھڑیاں کام کرنا بند کر دیتی ہیں تو وہی 70 کی دہائی کے سگنلز کے جلنے بجھنے کا دور یاد آجاتا ہے۔ اب ماہرین نے ایسے سگنلز بنائے ہیں جن کے اندر ہی کاونٹ ڈائون کا نظام نصب ہے۔ وقت گذرنے کے ساتھ ساتھ سرخ ،سبز یا ذرد بتیوںمیں لگی ایل ای ڈیز آپ کو بتائیں گی کہ ابھی کتنا اور کھڑے ہونا مطلوب ہے۔



Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out

Reply With Quote

Bookmarks