گذشتہ عشرے میں پیزے نے ایشیائی ملک میں بہت مقبولیت پائی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ کچھ بیکرز اور بیکری والوں نے اپنے اپنے آوٹ لیٹ پر پیزا مشین نصب کر دی ہیں تاکہ صارفین اپنے سامنے تازہ پیزا بنوا کر لے جا سکیں۔ اسی ضرورت کے پیش نظر مارکیٹ میں ایسی مشینوں کی آمد آمد ہے جو اے ٹی ایم کی طرز کی ہوں گی۔ کریڈٹ کارڈ کے ذریعے ادائیگی کریں اور گرما گرم تازہ پیزے سے خود اور اپنے خاندان کو لطف اندوز کروائیں۔



Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out

Reply With Quote

Bookmarks